فلم ’رامائن‘ کے سیٹ سے ایک بار پھر رنبیر کپور کی تصویر وائرل

پاکستان خبریں خبریں

فلم ’رامائن‘ کے سیٹ سے ایک بار پھر رنبیر کپور کی تصویر وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم رامائن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جہاں سے اداکار کی سیٹ سے تصاویر وائرل ہوگئیں۔

ڈانس کرنے پر ایک کپ کافی فری‘ سیلز بڑھانے کیلیے گاہکوں کو منفرد پیشکشدولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دی

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم رامائن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جہاں سے اداکار کی سیٹ سے تصویر وائرل ہوگئیں لیکن اس تصویر میں انہیں ایک منفرد ٹی شٹ میں دیکھا گیا۔ کاسٹیوم ڈیزائنر رمپل نرولا کے ساتھ رنبیر کپور کو پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اداکار کی ٹی شرٹ پر ہندی میں سیاہ فونٹ میں ان کی بیٹی کا نام لکھا ہوا ہے، راحہ کے نام کے علاوہ ایک پیارا اینیمیٹڈ پانڈا بھی نظر آ رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ماہرہ خان بہت خوبصورت ہیں‘ بھارتی اداکار رنبیر کپور کا کلپ سوشل میڈیا پر ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم ‘انیمل’ کے ہیرو رنبیر کپور نے پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورت قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر رنبیر کپور کا ایک پُرانا انٹرویو  ایک مرتبہ پھر سے وائرل ہونا شروع ہو گیاہے جس میں اُن کے ہمراہ اُن کی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف بھی موجود ہیں۔انٹرویو میں میزبان رنبیر کپور سے بالی ووڈ کی چند خوبصورت...
مزید پڑھ »

اننیا سے بریک اپ کے بعد ادتیہ اور سارہ کی پارٹی کرنے کی تصویر وائرلاننیا سے بریک اپ کے بعد ادتیہ اور سارہ کی پارٹی کرنے کی تصویر وائرلبالی ووڈ کی معروف اداکارہ اننیا پانڈے سے بریک اپ کے بعد ادتیہ رائے کپور کی پارٹی انجوائے کرنے کی تصویر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

امیتابھ بچن اور رجنی کانت کی نئی فلم کے سیٹ سے تصاویر وائرلامیتابھ بچن اور رجنی کانت کی نئی فلم کے سیٹ سے تصاویر وائرلدو بڑے اداکاروں بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن اور ساؤتھ کے شہنشاہ رجنی کانت کی نئی فلم ’ویتیان‘ کے سیٹ سے تصویر منظر عام پر آگئی۔
مزید پڑھ »

رنبیر کپور کی نئی میگا فلم ’رامائن‘ کو قانونی جنگ کا سامنارنبیر کپور کی نئی میگا فلم ’رامائن‘ کو قانونی جنگ کا سامنافلم میکرز کو ’پروجیکٹ رامائن‘ کے ٹائٹل پر انٹلیکچوئیل پراپرٹی رائٹس کا مسئلہ ہے
مزید پڑھ »

رنبیر کپور کا سنجے لیلا بھنسالی سے متعلق حیران کُن انکشافرنبیر کپور کا سنجے لیلا بھنسالی سے متعلق حیران کُن انکشافاداکار رنبیر کپور کا پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ سنجے لیلا بھنسالی کی جانب سے اپنی پٹائی لگانے سے متعلق بتا رہے ہیں
مزید پڑھ »

جب وی میٹ، ہدایت کار کا کرینہ اور شاہد کپور سے متعلق تہلکہ خیز انکشافجب وی میٹ، ہدایت کار کا کرینہ اور شاہد کپور سے متعلق تہلکہ خیز انکشافہندی فلم انڈسٹری کی مشہور زمانہ فلم ’جب وی میٹ’ کے ہدایت کار امیتاز علی نے کرینہ کپور خان اور شاہد کپور سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:14:07