بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اور ان کے شوہر رنبیر کپور نے کیرئیر میں کامیابی اور ناکامی کو کس طرح ہینڈل کیا، اداکارہ نے بتادیا۔
مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانی
’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی اداکارہ نے اعتراف کیا کہ انھوں نے اپنے شوہر رنبیر سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ رنبیر اور میں چیزوں کو مختلف طریقے سے ہینڈل کرتے ہیں۔ میں زیادہ سوچنے والی ہوں جب کہ وہ واقعات کی دھول جھاڑ کر تیزی سے آگے بڑھنے کو ترجیح دیتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہی فرق ہے جو ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنے میں معاونت کرتا ہے اور جب ہمیں بہت ضرورت ہوتی ہے تو ہماری زندگیوں میں توازن فراہم کرتا ہے۔عالیہ کا کہنا تھا کہ تاہم ہم دونوں یہی چاہتے ہیں کہ بہت پیار اور بے پناہ احترام کے ساتھ اپنے کام پر توجہ مرکوز کریں۔ ہم اس طرح کام کرتے ہیں جیسے یہ ہماری زندگی کا ایک حصہ ہو، بہت اہم حصہ لیکن یہ ہماری پوری زندگی نہیں ہے۔
خیال رہے کہ رنبیر کپور اور عالیہ نے پانچ سال تک ڈیٹنگ کے بعد 14 اپریل 2022 کو باندرہ کی رہائش گاہ واستو میں منعقدہ تقریب میں شادی کی تھی۔ جوڑے نے اسی سال نومبر میں اپنی پہلی بیٹی کا استقبال کیا تھا جس کا نام انھوں نے راہا کپور رکھا تھا جبکہ کئی سالوں بعد دنوں بچی کو میڈیا کے سامنے لائے تھے۔دو سو ایک ویں قسط: پُر اسرار ہیروں والی گیند اور دہشت بھری دنیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا بیٹا کس کا ہمشکل ہے؟اداکار عامر علی نے انکشاف کیا کہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا نومولود بیٹا اکائے کوہلی پیارا اور گولو مولو سا ہے۔
مزید پڑھ »
اداکارہ ریشم اور شان کا دلچسپ آمنا سامنا،حیرت انگیز حقائق کا انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ ریشم کا حال ہی میں ایک تقریب کے دوران اپنے پہلے ہیرو، معروف لالی ووڈ اداکار شان کے ساتھ آمنا سامنا ہو گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق اداکارہ ریشم نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اِن دونوں فنکاروں کو پرجوش انداز میں ایک دوسرے سے گلے ملتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ریشم نے اپنی اس پوسٹ کے...
مزید پڑھ »
فواد خان نے بھارتی اداکارہ کیلیے پورا ریسٹورنٹ بُک کروالیاحال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ماضی کی نامور اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ فواد خان نے ان کے لیے پورا ریسٹورنٹ بک کروالیا تھا۔
مزید پڑھ »
شعیب اختر کو اپنے کیریئر میں سب سے زیادہ کس سے ڈانٹ پڑی؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو اپنے کیریئر کے دوران کس سے سب سے زیادہ ڈانٹ پڑی اس کا انکشاف خود انہوں نے کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی دور میں نافذ ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قرار، وزیراعظم کا تحقیقات کا اعلانشہباز شریف نے سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا، 2019 سے آج تک ذمہ داران کا تعین کرنے کا بھی حکم دیا
مزید پڑھ »
پرینکا چوپڑا کا ایشوریا اور سشمیتا سے متعلق اخباری تراشے محفوظ رکھنے کا انکشافممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ایشوریا رائے اور سشمیا سین سے متعلق اخباری تراشے محفوظ رکھنے کا انکشاف کر کے سب کو حیران
مزید پڑھ »