’تمھارا کوئی حق نہیں کہ تم۔۔۔‘کرینہ کپور نے سوتیلے بیٹے ابراہیم کو کمنٹ میں کیا کہا؟

پاکستان خبریں خبریں

’تمھارا کوئی حق نہیں کہ تم۔۔۔‘کرینہ کپور نے سوتیلے بیٹے ابراہیم کو کمنٹ میں کیا کہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بالی ووڈ کے نواب سیف علی حان کے بیٹے ابراہیم علی خان کی تصاویر پر اداکارہ کرینہ کپور کا کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

انڈا پھینکنے پر سیاست دان نے خاتون کی پٹائی کر ڈالی، ویڈیو وائرل

ابراہیم علی خان کو سرخ فیراری جرسی میں چارلس کے ساتھ پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے مذاق میں کہا کہ اس فراری ڈرائیور کو دیکھ کر چارلس بھی الجھ گئے ۔ کرینہ کپور نے ابراہیم کی تصاویر پر کمنٹ کیا کہ’ تمھارا کوئی حق نہیں بنتا کہ تم اتنے ہینڈسم لگو‘ دوسری جانب ابراہیم علی خان کی فینز نے بھی ان کی خوبصورتی کی تعریف کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد خان کو فلم ’خوبصورت‘ کی آفر کیسے ہوئی؟ سونم کپور کا بڑا دعویٰفواد خان کو فلم ’خوبصورت‘ کی آفر کیسے ہوئی؟ سونم کپور کا بڑا دعویٰبالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی بھی اداکار ان کے ساتھ فلم خوبصورت میں کام نہیں کرنا چاہتا تھا۔
مزید پڑھ »

عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتعمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتبانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے باوجود وزیر داخلہ سندھ پولیس کی کارکردگی سے مطمئنکراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے باوجود وزیر داخلہ سندھ پولیس کی کارکردگی سے مطمئنوزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پولیس کو کہا ہے کسی کو نہ بخشا جائے، پولیس کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔
مزید پڑھ »

شوبز انڈسٹری میں کسی سے شادی نہیں کروں گی، نازش جہانگیرشوبز انڈسٹری میں کسی سے شادی نہیں کروں گی، نازش جہانگیرشادی سے متعلق نازش جہانگیر نے کہا کہ نازش جہانگیر نے ابھی تک کوئی ایسا شخص نہیں ملا جس سے میں شادی کرنا چاہتی ہوں۔
مزید پڑھ »

گنڈا پور کا تو حلیہ ہی ٹک ٹاکر والا ہے، مریم نواز سے متعلق تبصرے پرعظمیٰ بخاری کا جوابی وارگنڈا پور کا تو حلیہ ہی ٹک ٹاکر والا ہے، مریم نواز سے متعلق تبصرے پرعظمیٰ بخاری کا جوابی واریاد نہیں کہ صحت کارڈ 2015 میں نواز شریف نے لانچ کیا تھا، آپ نے تو بھنگ کی فیکٹریاں لگائی تھیں: وزیراطلاعات پنجاب نے بیرسٹر سیف کو بھی جواب دیدیا
مزید پڑھ »

ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت، انسولین سمیت 27 اہم ادویات دستیاب نہیںملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت، انسولین سمیت 27 اہم ادویات دستیاب نہیںڈریپ حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں ادویات کی کوئی بڑی قلت نہیں سپلائی چین کے ایشوز ہو سکتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 08:07:27