ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت، انسولین سمیت 27 اہم ادویات دستیاب نہیں

Drugs خبریں

ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت، انسولین سمیت 27 اہم ادویات دستیاب نہیں
Tb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ڈریپ حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں ادویات کی کوئی بڑی قلت نہیں سپلائی چین کے ایشوز ہو سکتے ہیں

اینٹی بائیوٹکس، نفسیاتی و دماغی امراض اور دمے کی ادویات شامل جب کہ ٹیٹنس کے انجیکشن اور مختلف اقسام کے انہیلرز کی بھی شدید قلت ہے: حکام/ فائل فوٹو

ڈرگ انسپکٹر سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں انسولین سمیت 27 اہم ادویات میڈیکل اسٹورز پر دستیاب نہیں ہیں اور سیکرٹری صوبائی ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ سندھ سید عدنان رضوی نے خط لکھ کر پورے صوبے کے ڈرگ انسپکٹرزکو عدم دستیاب ادویات کا سروے کرنے کا حکم دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Tb

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض ادویات باہر سے خریدنے پر مجبورکراچی کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال سہولیات کے فقدان کا شکار  ہے اور اسپتال میں زیرعلاج مریض بھی جان بچانے والی ادویات باہر سے خرید کر لانے پر مجبور  ہیں۔ پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ ڈاکٹر کفیل احمد نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جناح اسپتال میں جان بچانے والی ادویات کی کئی ماہ سے قلت ہے جب کہ ایمرجنسی میں آکسیجن پورٹس ٹوٹ چکے ہیں اور ای سی...
مزید پڑھ »

’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلام’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلامہالی وڈ کی فلم ’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن روز کے کردار کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والا لکڑی کا تختہ 718750 ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

وزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشافوزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشافتحقیق میں وزن کم کرنے والی ادویات اور خودکشی کے خیالات کے درمیان تعلقات کے متعلق کوئی شواہد نہیں ملے ہیں
مزید پڑھ »

موٹاپے کے علاج کی ادویات کتنی نقصان دہ ہیں؟موٹاپے کے علاج کی ادویات کتنی نقصان دہ ہیں؟دنیا بھر میں وزن کم کرنے کے لیے ادویات کا استعمال کافی حد تک بڑھ چکا ہے اور تقریبا ہر 10 میں سے ایک نوعمر لڑکا یا لڑکی ان ادویات کا
مزید پڑھ »

20 فیصد سبزیاں اور پھل کیڑے مار دوا سے آلودہ ہوتے ہیں، رپورٹ20 فیصد سبزیاں اور پھل کیڑے مار دوا سے آلودہ ہوتے ہیں، رپورٹاسٹرابیری اکثر کیڑے مار ادویات سے آلودہ سبزیوں اور پھلوں میں سرفہرست ہوتی ہے
مزید پڑھ »

گرفتار فضائی میزبانوں کی تحقیقات میں اہم انکشافاتگرفتار فضائی میزبانوں کی تحقیقات میں اہم انکشافاتٹورنٹو میں گرفتار پی آئی اے فضائی میزبان سمیت 7 فضائی میزبانوں کی تعیناتی کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 14:27:31