موٹاپے کے علاج کی ادویات کتنی نقصان دہ ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

موٹاپے کے علاج کی ادویات کتنی نقصان دہ ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں وزن کم کرنے کے لیے ادویات کا استعمال کافی حد تک بڑھ چکا ہے اور تقریبا ہر 10 میں سے ایک نوعمر لڑکا یا لڑکی ان ادویات کا

استعمال کرتا ہے جو باعث تشویش ہے۔

تحقیق کے دوران ماہرین نے امریکا سمیت دیگر ممالک کی 90 تحقیقات کے ڈیٹا کا جائزہ لیا اور مجموعی طور پر ماہرین نے 6 لاکھ سے زائد افراد کے ڈیٹا کو دیکھا۔ مذکورہ افراد میں بہت بڑی تعداد نو عمر افراد کی بھی تھی جن کی عمریں 18 سال یا اس سے کم تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہتمباکو سمیت صحت کے لیے نقصان دہ مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے، ورلڈ بینک
مزید پڑھ »

موٹاپے کے خطرات چھ گُنا تک بڑھانے والے جینز دریافتموٹاپے کے خطرات چھ گُنا تک بڑھانے والے جینز دریافتمحققین نے ایسے جینیاتی متغیرات کی نشاندہی کی جو اب تک کے دریافت ہونے والے موٹاپے کے خطرات پر سب سے زیادہ اثر رکھتے ہیں
مزید پڑھ »

ان 3 حالات میں دانتوں کو برش نہ کریںان 3 حالات میں دانتوں کو برش نہ کریںیہ وہ مخصوص حالات ہیں جس میں آپ کا برش کرنے کا بہت دل کرتا ہوگا لیکن حقیقت میں یہ نقصان دہ ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »

خاتون کا 40 دن تک صرف آرنج جوس پر گزارا کرنے کا تجربہخاتون کا 40 دن تک صرف آرنج جوس پر گزارا کرنے کا تجربہاگرچہ کینو کا رس کچھ فوائد پیش کرتا ہے تاہم ماہرینِ صحت ایسی خوراک کو نقصان دہ قرار دیتے ہیں
مزید پڑھ »

وزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشافوزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشافتحقیق میں وزن کم کرنے والی ادویات اور خودکشی کے خیالات کے درمیان تعلقات کے متعلق کوئی شواہد نہیں ملے ہیں
مزید پڑھ »

کیا ذیابیطس کے مریض افطار میں کھجور کھا سکتے ہیں؟ماہ رمضان کے دوران بیشتر افراد کھجور سے روزہ افطار کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، مگر اس پھل میں قدرتی مٹھاس کافی زیادہ ہوتی ہے تو کیا یہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے نقصان دہ تو نہیں؟ ذیابیطس ایسا مرض ہے جس میں میٹھے کے استعمال کو نقصان دہ سمجھا جاتا ہے۔ مگر یہاں اہم بات یہ ہے کہ مٹھاس کی کونسی قسم کا استعمال کیا جارہا ہے۔ چینی کے مقابلے میں پھلوں یا سبزیوں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:39:35