تحقیق میں وزن کم کرنے والی ادویات اور خودکشی کے خیالات کے درمیان تعلقات کے متعلق کوئی شواہد نہیں ملے ہیں
سائفر کیس میں وزارتِ خارجہ کے بجائے داخلہ مدعی کیوں بنی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ19 ویں صدی کے قلعہ سے 100 برس پُرانی برطانوی ٹرین کار دریافتپاور پلانٹس کی امپورٹڈ کوئلے سے مقامی کوئلے پر منتقلی کیلیے شنگھائی الیکٹرک کو دعوتاڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت کی دیواریں مزید بلند، عمران خان سے سوال کرنے پر پابندیجنگل کے قانون سے ملک کا مستقبل خطرے میں ڈالا جا رہا ہے، عمران خانبھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورینٹ میں داخلے پر پابندیسندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا...
تحقیق کے نتائج ای ایم اے کے دسمبر میں تحقیق کا دائرہ کار جی ایل پی-1 ریسیپٹر ایگنسٹ نامی وزن کم کرنے اور ذیا بیطس کی ادویات تک بڑھانے کے بعد آئے جس کا مقصد معاملے کی مزید تحقیق کے لیے دوا سازوں سے زیادہ ڈیٹا کا حصول تھا۔ محققین کی جانب سے یہ تجزیہ جولائی میں آئس لینڈ میں صحت کے نگراں ادارے کی جانب سے تین مریضوں کے کیسز کی نشان دہی کے بعد شروع ہوا تھا۔ ان مریضوں نے نووو نورڈسک کی دوا استعمال کی تھی جس کے بعد ان میں خود کشی یا خود کو نقصان پہنچانے کے خیالات آنے لگ گئے تھے۔
اس معائنے میں ان ادویات کو دیکھا گیا جن میں یا تو سیمگلوٹائیڈ تھی یا لِراگلوٹائیڈ تھی۔’’سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں کی کمزور ٹیم منتخب کی‘‘امارات میں طوفانی بارش، پاکستان آنے اور جانے والی پروازیں متاثر خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 22 ہلاکتیں، ’300 ملین واٹ‘ کے کرنٹ سے کیسے بچا جائے؟سنیچر کے روز بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے غیرمعمولی واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکار نے سرکاری رائفل سے خودکشی کرلیمقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجیوں میں پست ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث خودکشی کے واقعات عام ہیں
مزید پڑھ »
بابر، رضوان اور صائم کے بلوں (بیٹ) کا وزن کتنا ہے؟بابر اعظم، محمد رضوان اور صائم ایوب کا شمار دنیائے کرکٹ کے موجودہ بہترین بیٹرز میں ہوتا ہے کیا آپ ان کے بلوں (بیٹس) کے وزن جانتے ہیں۔
مزید پڑھ »
سام سنگ کا اے آئی ٹیکنالوجی والے گھریلو آلات پر کام جاریکمپنی کے مطابق ایسا کرنے سے آلات کے توانائی کے استعمال اور غذاؤں کے ضیاع کو کم کرنے میں مدد ملے گی
مزید پڑھ »
سعودی عرب: غیر ملکیوں اور سرمایہ کاروں کے لئے خوشخبریرپورٹ کے مطابق، یہ اقدام غیر ملکیوں کے لیے رہائش اور جائیداد کی ملکیت کے لیے مملکت کے نقطہ نظر میں ایک اہم تبدیلی ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب کی زرعی زمین ہاؤسنگ سوسائٹیز کی نذر ہونے سے ملکی زراعت کو خطرات لاحقماہرین نے پنجاب میں مسلسل کم ہوتی زرعی زمین کے منفی اثرات اور ملک کے مستقبل کے بارے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
مزید پڑھ »