اسٹرابیری اکثر کیڑے مار ادویات سے آلودہ سبزیوں اور پھلوں میں سرفہرست ہوتی ہے
20 فیصد سبزیاں اور پھل کیڑے مار دوا سے آلودہ ہوتے ہیں، رپورٹملک میں ضمنی انتخابات کےلیے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاریکراچی میں غیرملکیوں کی وین پرخودکش حملے کے 3 مقدمات درجامریکا میں ڈانس پارٹی پر فائرنگ؛ 2 افراد ہلاک اور 6 زخمیاحسان اللہ کی انجری؛ پی سی بی نے تحقیقات کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا20 فیصد سبزیاں اور پھل کیڑے مار دوا سے آلودہ ہوتے ہیں، رپورٹایک نئی شائع شدہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تقریباً 20 فیصد تازہ، منجمد اور ڈبہ بند پھلوں اور سبزیوں میں کیڑے مار ادویات کی...
غیرمنافع بخش ادارے کنزیومر رپورٹس کی تجزیے سے پتا چلا ہے کہ مقبول سبزیاں یا پھل جیسے اسٹرابیری، سبز پھلیاں، شملہ مرچ، بلیو بیری اور آلو وغیرہ میں کیڑے مار دوا کے اثرات زیادہ سطح میں موجود ہوتے ہیں۔ رپورٹ کے مصنفین کا نیوز ریلیز میں کہنا تھا کہ خاص طور پر سبز پھلیوں میں ایک ایسی کیڑے مار دوا استعمال کی جاتی ہے جسے 10 سالوں سے بھی زیادہ عرصے تک استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انتہائی آلودہ پھلوں میں زیادہ تر اسٹرابیری ہیں خاص طور پر منجمد کی گئی۔ سی این این کی بھی ایک رپورٹ محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق کی تصدیق کرتی ہے۔ سی این این کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسٹرابیری میں کیڑے مار دوا کے زیادہ تناسب کی وجہ یہ ہے کہ وہ زمین پر نیچے اگتی ہیں اور اس وجہ سے کیڑوں کے لئے زیادہ قابل رسائی ہیں۔پی ایس ایل فرنچائز کی شاندار روایت کو پی سی بی نے بھی اپنالیاامریکی ایوان نمائندگان سے اسرائیل، یوکرین کو 95 ارب ڈالر امدادی پیکیج کی...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایلون مسک کی دولت میں حیرت انگیز کمیڈھائی سال میں وہ لگ بھگ 50 فیصد دولت سے محروم ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
بچوں میں اسمارٹ فون کی لت کے متعلق خوفناک انکشافاسمارٹ فونز اور ویڈیو گیمز کی لت میں مبتلا بچوں کے بعد کی زندگی میں سائیکوسِس سے متاثر ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
فیروز خان کو پسند نہیں کرتا اور نہ ان کی بات کرنا چاہتا ہوں: اداکار فائق خانبلال عباس بھی سرفہرست اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں، بہت ذہین ہیں لیکن وہاج ایک ایسا نام ہیں جو بھیڑ سے نکل کر ابھرآئے ہیں: پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
9 مئی: پس چہ باید کردسیاسی جماعتیں سیاسی جماعتوں سے مقابلہ کرتی ہیں لیکن ریاست سے نہیں لڑ سکتیں اور...
مزید پڑھ »
دوسرے لوگوں کو اہم سمجھنے اور اہمیت دینے کی عادت پیدا کیجئے، کاؤنٹر کے ...مصنف:ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈزترجمہ:ریاض محمود انجم قسط:43اور پھر کسی ایک اچھے ادارے میں، سب ملازمین اہمیت کے لحاظ سے برابر ہوتے ہیں، اور انہیں قدرت نے پیدائشی لحاظ سے یکساں صلاحیتوں اور خوبیوں سے نوازا ہوتا ہے۔ اور پھر شعبہ جاتی ذہن اور قابل سربراہوں کی نظروں میں، شعبے کے تمام ملازمین اپنے کام اور فرائص سے قطع نظر، یکساں اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ وہ...
مزید پڑھ »
اسرائیلی ڈاکٹر نے حراستی مرکز میں فلسطینیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک سے پردہ اٹھا دیاطبی ذرائع نے بتایا کہ غزہ کے قیدیوں کے ہاتھوں اور پیروں کو بیڑیوں سے جکڑے ہوئے دیکھا، جس سے خون جمنے اور صحت سے متعلق دیگر خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »