سیاسی جماعتیں سیاسی جماعتوں سے مقابلہ کرتی ہیں لیکن ریاست سے نہیں لڑ سکتیں اور...
سیاسی جماعتیں سیاسی جماعتوں سے مقابلہ کرتی ہیں لیکن ریاست سے نہیں لڑ سکتیں اور ریاست یا فوج ملک دشمنوں سے لڑا کرتی ہے لیکن اپنے ملک کی کسی جماعت سے نہیں۔ 9مئی کا واقعہ پاکستان کی تاریخ کا انوکھا اور سنگین ترین واقعہ تھا۔اس میں ایک سیاسی جماعت کسی سیاسی جماعت کی بجائے ریاست پر حملہ آور ہوئی۔
یہ عمل دنیا کی کسی بھی فوج کیلئے ناقابل برداشت ہوسکتاتھااور پاکستانی فوج نے بھی سخت ردعمل دیا۔ پہلے اپنے گھر کی صفائی کی ۔ ایک کورکمانڈر اور کئی سینئر افسران کو سزائیں دی گئیں لیکن اس میں ملوث سیاسی جماعت سے متعلق ردعمل کچھ زیادہ بہتر نہ تھا۔ کئی ماہ گزرنے کے باوجود ماسٹر مائنڈز کا واضح تعین نہیں کیا گیا۔ جو مردوخواتین ہاتھ آئے ان کو بند کر دیا گیا ۔
ایک اور پراسرار معاملہ یہ ہے کہ9مئی کے اصل ماسٹر مائنڈز میں سے کوئی خاص بندہ گرفتار نہیں ہوا۔ وہ پہلے تو روپوش ہوگئے اور اب ایک ایک کرکے پشاور ہائی کورٹ سے ضمانت قبل ازگرفتاری حاصل کررہے ہیں ۔ دوسری طرف ریاست کی طرف سے9مئی کے مشکوک لوگوں پر پے درپے دیگر درجنوں مقدمات قائم کردیے گئے جس کی وجہ سے یہ معاملہ ایک مذاق سا بن گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابرار الحق نے سیاست میں دوبارہ واپسی سے متعلق خاموشی توڑ دیابرار الحق نے سانحہ نو مئی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
راجیو گاندھی قتل کے 3 ملزمان اپنے وطن سری لنکا لوٹ گئےیاد رہے کہ 21 مئی 1991 کو تمل ناڈو کے شری پیرمبدور میں انتخابی ریلی کے دوران ایک خاتون خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکہ سے اڑا لیا تھا
مزید پڑھ »
موجودہ حکومت کیخلاف جمعیت علما اسلام کا کراچی میں دھرنا دینے کا اعلانجمعیت علما اسلام کی جانب سے موجودہ حکومت کے خلاف کراچی میں 2 مئی کو دھرنا دینے کا اعلان کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
“بابا کل بھی چھُٹی ہے “چوہدری فواد حسین کی عدالت پر پیشی کے موقع پر چھوٹی بیٹی کے یہ الفاظ” بابا کل بھی چھٹی ہے” پاکستان میں انصاف کے اندھے نظام کو چھنِی کر گے ۔ نو مئی نو مئی ہاں جو 9 مئی کے واقعات میں شامل تھے ان کو کڑی سے کڑی سزاد دیں اور جو شامل نہیں ان پر جبر و بربریت اور خوف کی اس اندھیری رات کو ختم کرنا ہوگا۔ جن جماعتوں نے “مفاہمت نہیں مزاحمت”، “اینٹ سے اینٹ...
مزید پڑھ »
18 اپریل سے 3 مئی تک پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن سیریز،آسٹریلیا کی کلیر پولوساک ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلیا کی کلیر پولوساک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈین ویمنز ٹیموں کے درمیان سیریز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گی۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق آسٹریلیا کی کلیر پولوساک 18 اپریل سے 3 مئی تک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال کے تمام8 میچوں میں آن فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دیں...
مزید پڑھ »
سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلافیصلہ سنادیا گیا، 51 ملزمان کو 20، 20 سال قیدملزمان میں گوجرانولہ سے پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے کلیم اللہ خان بھی شامل
مزید پڑھ »