دوسرے لوگوں کو اہم سمجھنے اور اہمیت دینے کی عادت پیدا کیجئے، کاؤنٹر کے ...

پاکستان خبریں خبریں

دوسرے لوگوں کو اہم سمجھنے اور اہمیت دینے کی عادت پیدا کیجئے، کاؤنٹر کے ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

مصنف:ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈزترجمہ:ریاض محمود انجم قسط:43اور پھر کسی ایک اچھے ادارے میں، سب ملازمین اہمیت کے لحاظ سے برابر ہوتے ہیں، اور انہیں قدرت نے پیدائشی لحاظ سے یکساں صلاحیتوں اور خوبیوں سے نوازا ہوتا ہے۔ اور پھر شعبہ جاتی ذہن اور قابل سربراہوں کی نظروں میں، شعبے کے تمام ملازمین اپنے کام اور فرائص سے قطع نظر، یکساں اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ وہ...

دوسرے لوگوں کو اہم سمجھنے اور اہمیت دینے کی عادت پیدا کیجئے، ...برطانوی آرمی کےسپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت

دوسرے لوگوں کو اہم سمجھنے اور اہمیت دینے کی عادت پیدا کیجئے، کاؤنٹر کے پیچھے کھڑے سیلز مین کی عزت کیجئے اور اسکی کارکردگی میں اضافہ مشاہدہ کیجئےاور پھر کسی ایک اچھے ادارے میں، سب ملازمین اہمیت کے لحاظ سے برابر ہوتے ہیں، اور انہیں قدرت نے پیدائشی لحاظ سے یکساں صلاحیتوں اور خوبیوں سے نوازا ہوتا ہے۔ اور پھر شعبہ جاتی ذہن اور قابل سربراہوں کی نظروں میں، شعبے کے تمام ملازمین اپنے کام اور فرائص سے قطع نظر، یکساں اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ وہ ایک ٹیم کے لحاظ سے انفرادی طور پر مختلف کردارادا کرتے...

اس ضمن میں یونائٹیڈ ٹیکنالوجیز کارپوریشن نے ایک بہت ہی اچھا بیان جاری کیا جو ادنےٰ اور چھوٹے لوگوں مثلاً سیکرٹیریوں کو عزت و احترام کا مستحق ٹھہراتا ہے۔عورتوں کے خلاف ایک بڑاقدم اٹھائیں اور ”لڑکی“ سے نجات حاصل کریں۔پرچیزنگ ایجنٹ کہتا ہے کہ لڑکی کے ساتھ سودا طے نہ کرو۔“”ایک لڑکی“ جب اپنی نو عمری سے باہر نکل آتی ہے تو وہ یقینی طور پر ایک عورت بن جاتی ہے۔”دوسرے لوگوں کو اہم سمجھنے اور انہیں اہمیت دینے کی عادت پیدا کیجئے۔ کاؤنٹر کے پیچھے کھڑے ہوئے سیلز مین کی عزت کیجئے اور پھر اس کی کارکردگی میں...

درحقیقت، آپ کی کامیابی اور خوشی دوسرے لوگوں کے ہاتھوں میں ہے۔ ان لوگوں کو عظیم اہم او رناگزیر افراد تصور کیجئے اور اسی اصول کے مطابق ان کے ساتھ رویہ اپنائیے، اس طرح آپ اپنی زندگی کو اپنے لیے مزید مفید اور بہترین بنا لیں گے۔آئس کے استعمال سے آپ مونسٹربن جاتے ہیں اور آپ کو اپنے اوپر قابو نہیں رہتا، آپ نے اِس کا پہلا ڈوز لیا تو بس آپ اتھاہ گہرائی میں گر پڑےایک وقت میں 35 ہزار لوگوں کی افطاری ایناکونڈا حلال ہوتا تو وہ بھی کھلا دیتا ظفر عباس ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈھابہ مالک اور اس کے ملازمین نے بھارتی میجر اور جوانوں کی درگت بنادیڈھابہ مالک اور اس کے ملازمین نے بھارتی میجر اور جوانوں کی درگت بنادیڈھابے پر کھانے کے لیے آنے والے بھارتی آرمی میجر اور اس کے 16 جوانوں کی ٹیم کی وہاں موجود لوگوں نے درگت بنادی۔
مزید پڑھ »

وٹامن اے کا جِلد پر لگے زخم بھرنے میں اہم کرداروٹامن اے کا جِلد پر لگے زخم بھرنے میں اہم کرداراس مطالعے کے بعد ہم جِلد اور بالوں کی مختلف خرابیوں اور کینسر کو روکنے کے طریقہ کار کو بہتر سمجھ سکتے ہیں، ماہرین
مزید پڑھ »

ماہ رمضان میں نظام ہاضمہ کی خرابی کا آسان حلماہ رمضان میں نظام ہاضمہ کی خرابی کا آسان حلرمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہوچکا ہے اس میں زیادہ تر لوگوں کو اکثر نظامِ ہاضمہ کے مسائل کا سامنا رہتا ہے جبکہ افطاری اور سحری میں پراٹھے اور
مزید پڑھ »

لاہور : نشہ آور جوس پلا کر گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گینگ کا رکن گرفتارلاہور : نشہ آور جوس پلا کر گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گینگ کا رکن گرفتارلاہور : نشہ آور جوس پلا کر گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گینگ کے کارندے کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان غریب لوگوں کو پیسوں کا لالچ دیکر بھی گردے نکلواتے تھے۔
مزید پڑھ »

’’میرے جوتے چومو!‘‘ سفید فام شخص کا سیاہ فام طالبعلم سے شرمناک سلوک’’میرے جوتے چومو!‘‘ سفید فام شخص کا سیاہ فام طالبعلم سے شرمناک سلوکسفید فام شخص کی جانب سے اسکول جانے والے سیاہ فام طالبعلم کے ساتھ متعصبانہ سلوک کی ویڈیو نے لوگوں کو سخت افسردہ کردیا۔
مزید پڑھ »

بہو کی پُراسرار موت پر ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا گیابہو کی پُراسرار موت پر ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا گیابھارت کی ریاست اتر پردیش میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بہو کی پُراسرار موت کے بعد مقتولہ کے والدین نے اس کی ساس اور سسر کو زندہ جلا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:14:43