ڈھابے پر کھانے کے لیے آنے والے بھارتی آرمی میجر اور اس کے 16 جوانوں کی ٹیم کی وہاں موجود لوگوں نے درگت بنادی۔
بھارتی پنجاب میں منالی روپار روڈ پر ایک ڈھابے کے مالک اور بھارتی فوج کے میجر کے درمیان ادائیگی کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی۔ بات اس حد تک بڑھی کہ مالک اور اس کے ورکرز نے مبینہ طور پر میجر اور اسکے ساتھ جوانوں کو شدید زخمی کردیا۔
پولیس نے بتایا کہ سپاہیوں کی ٹیم بھرت گڑھ کے قریب الپائن ڈھابہ پر رات کے تقریباً 9.15 بجے رات کا کھانا کھانے کے لیے رکی تھی۔ میجر اور ان کی ٹیم نے آن لائن موڈ کے ذریعے ادائیگی کا کہا جس کے بعد جھگڑا بڑھ گیا۔ مبینہ طور پر ڈھابہ مالک کا موقف تھا کہ آن لائن ادائیگی کے باعث اسے آرڈر پر ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔
اس حملے میں میجر کے بازو اور سر پر چوٹیں آئی جس سے وہ بے ہوش ہو گیا جس کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نارتھ ناظم آباد سے لاپتہ بھائی بہن سے متعلق اہم خبر آگئیدوسری جانب ایس ایس پی سینٹرل نے بھی اس بات کی تصدیق کی اور بتایا کہ دونوں بچے ناظم آباد کے ایک مال کے قریب سے ملے۔
مزید پڑھ »
صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
مزید پڑھ »
خلائی مخلوق سے متعلق پینٹاگون کا اہم انکشافخلائی مخلوق اور اڑن طشتریوں سے متعلق بہت سی کہانیاں، کارٹونز اور فلمیں تو سب نے دیکھ رکھی ہیں لیکن اس کی اصل حقیقت کیا ہے اس راز
مزید پڑھ »
وٹامن اے کا جِلد پر لگے زخم بھرنے میں اہم کرداراس مطالعے کے بعد ہم جِلد اور بالوں کی مختلف خرابیوں اور کینسر کو روکنے کے طریقہ کار کو بہتر سمجھ سکتے ہیں، ماہرین
مزید پڑھ »
کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
یوسف پٹھان بھارتی پارلیمان میں ڈیبیو کیلئے تیار! مگر بی جے پی کو اعتراضسابق بھارتی کرکٹر اور جارح مزاج بلے باز یوسف پٹھان نے بھارتی پارلیمنٹ میں بطور قانون ساز اپنی اننگز کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں۔
مزید پڑھ »