گرفتار فضائی میزبانوں کی تحقیقات میں اہم انکشافات

پاکستان خبریں خبریں

گرفتار فضائی میزبانوں کی تحقیقات میں اہم انکشافات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ٹورنٹو میں گرفتار پی آئی اے فضائی میزبان سمیت 7 فضائی میزبانوں کی تعیناتی کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

ایوی ایشن ڈویژن نے انکوائری کمیٹی کا تعیناتی کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس ضمن میں جی ایم شیڈولنگ علی عباس، ڈپٹی جی ایم قدرت اللہ اور دیگر کے بیانات ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

قومی ائیر لائن پی آئی اے کی لاہور سے ٹورنٹو کی پرواز پر تعینات خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹو ائیرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا تھا ترجمان نے بتایا کہ پی آئی اے فضائی میزبان کو ممنوعہ اشیا کی موجودگی کے باعث زیرحراست رکھا گیا تھا، پی آئی اے کی پرواز نمبر 789 پر تعینات فضائی میزبان لاہور سے ٹورنٹو پہنچی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفتامیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفتلاہور: امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، احسن شاہ کو باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »

’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلام’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلامہالی وڈ کی فلم ’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن روز کے کردار کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والا لکڑی کا تختہ 718750 ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

امیر بالاج قتل کیس: آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے ملک سہیل کو گرفتار کرلیاامیر بالاج قتل کیس: آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے ملک سہیل کو گرفتار کرلیالاہور: امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آگئی، آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے ملک سہیل کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »

13 سالہ بچے کے مزارعی عتیقاف میں زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتار13 سالہ بچے کے مزارعی عتیقاف میں زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتارپنجاب کے کوٹ ادو میں 13 سالہ بچے کی زیادتی کے الزام میں ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسکول بیگ میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلنگ میں ریٹائرڈ ایف سی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشافاسکول بیگ میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلنگ میں ریٹائرڈ ایف سی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشافاسکول بیگ میں اسلحے کی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی کارروائی کے دوران کے پی کے پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے 10 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول، تحقیقات میں اہم پیشرفتسپریم کورٹ کے 10 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول، تحقیقات میں اہم پیشرفتججز ملنے والے خطوط پر بھی آرسینک پاؤڈر پایا گیا، تحقیقاتی ٹیم کو سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موصول ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 17:13:00