اسکول بیگ میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلنگ میں ریٹائرڈ ایف سی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

اسکول بیگ میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلنگ میں ریٹائرڈ ایف سی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

اسکول بیگ میں اسلحے کی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی کارروائی کے دوران کے پی کے پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا۔

اسکول بیگ میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلنگ میں ریٹائرڈ ایف سی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشافسی ٹی ڈی انٹیلیجنس ونگ کی کے ایم سی اسپورٹس کپملیکس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے

انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کے مطابق ملزم ظہرالدین کے اسکول بیگ سے چھوٹے ہتھیار برآمد ہوئے گرفتار ملزم کا تعلق بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ گروہ سے ہے گروہ کراچی سمیت پاکستان میں آن لائن اسلحہ سپلائی کرتا ہے ملزم کے پی کے بس اڈے کے منشی دانیال کے لیے کام کرتا ہے۔ راجہ عمر خطاب نے کہا کہ دانیال اسلحہ ڈیلرز قدیر، صدام اور ندیم اینڈ سنز کا مرکزی کارندہ ہے، گرفتار ملزم اظہرالدین کے قبضے سے کے پی کے پولیس کا کارڈ برآمد ہوا ملزم پہلے بھی کراچی میں اسلحے کی سپلائی کرکے جاچکا ہے۔

انچارج سی ٹی ڈی نے کہا کہ آئی جی سندھ کی جانب سے آرمزٹریفکنگ اینڈ مانیٹرنگ ڈیسک بنایا گیا تھا، سی ٹی ڈی کا خصوصی ڈیسک مکمل مانٹیرنگ کرتا ہے کے پی کے میں تین اسلحہ ڈیلر بھاری ہتھیار اب تک کراچی بھیج چکے ہیں سی ٹی ڈی گروہ کے دو ملزمان کو پہلے بھی گرفتار کرچکی ہے اسلحہ اسمگلنگ میں زیادہ ترریٹائرڈ یا ڈسمس ایف سی اہلکار ملوث ہیں۔

انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کے مطابق شہری آن لائن آرڈر بک کرواتے ہیں، ڈیلیوری دانیال منشی کرواتا ہے دانیال آنے جانے کا کرایہ اور فی پستول معاوضہ ادا کرتا ہے ملزمان کراچی آکر پارٹی کے ہاتھ میں اسلحہ دیتے ہیں اور واپس آجاتے ہیں گرفتار ملزم کو سی ٹی ڈی منتقل کردیا گیا ہے مذید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویپنگ کرنے والے قلبی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں، تحقیقویپنگ کرنے والے قلبی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں، تحقیقتحقیق میں ویپنگ کرنے والوں میں ہارٹ فیلیئر کے امکانات 19 فی صد زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا
مزید پڑھ »

مسلسل سر درد میں مبتلا شخص کے دماغ میں انڈوں کی موجودگی کا انکشاف!مسلسل سر درد میں مبتلا شخص کے دماغ میں انڈوں کی موجودگی کا انکشاف!سر درد میں مبتلا شخص کی رپوٹس دیکھ کر ڈاکٹرز حیرت میں مبتلا ہوگئے، مریض کے دماغ میں کیڑوں کے انڈے کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔
مزید پڑھ »

سات بچوں کے باپ نے گرل فرینڈ کو گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیاسات بچوں کے باپ نے گرل فرینڈ کو گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیابھارت کی ریاست راجستھان میں 32 سالہ ملزم نے 22 سالہ گرل فرینڈ کو گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد خودکشی کرنے کی کوشش میں زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »

ماہ رمضان میں نیند کو کیسے منظم کیا جائے؟ماہ رمضان میں نیند کو کیسے منظم کیا جائے؟رمضان المبارک میں یومیہ معمولات میں تبدیلی کے سبب نیند کا متاثر ہونا عام سی بات ہے، جس کے نتیجے میں صحت پر بھی منفی اثرات مرتب ہونے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیااسرائیل نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیاصباح عبدالسلام کو دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرکے گرفتار کیا گیا
مزید پڑھ »

موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارموجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:36:51