رمضان المبارک میں یومیہ معمولات میں تبدیلی کے سبب نیند کا متاثر ہونا عام سی بات ہے، جس کے نتیجے میں صحت پر بھی منفی اثرات مرتب ہونے
ماہ کا خدشہ رہتا ہے۔
مناسب وقت تک سونا ہماری صحت کے لیے بہت اہم ہے تاہم تراویح اور سحری کے اوقات کی وجہ سے نیند کا شیڈول بدل جاتا ہے جس سے جسمانی گھڑی پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اکثر لوگ ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں نیند کو پورا کرنا ایک چیلنج سمجھتے ہیں، اس کے لیے ایک نازک توازن کی ضرورت ہوتی ہے، اس لیے صحت مند نیند کے انداز کو برقرار رکھنا اور بھی اہم ہو جاتا ہے لیکن رمضان کی مصروفیات کی وجہ سے اس ربط کو برقرار رکھنا مشکل بھی ہوتا ہے۔
’ٹائمز آف انڈیا‘ ویب سائٹ کی طرف سے شائع کردہ ایک رپورٹ یہ واضح کرنے میں مدد کرتی ہے کہ رمضان کے باقی ماندہ مہینے میں آپ کی نیند کے چکر کو کیسے منظم کیا جائے۔ یہاں نیند کو منظم کرنے کےلیے کچھ تجاویز ہیں جو کھانے کے انتخاب میں تبدیلی اور روزانہ کے نظام الاوقات کو بہتر بنانے پر منحصر ہیں، جو درج ذیل ہیں۔اگر ممکن ہو تو اپنی توانائی کی سطح کو برقرار رکھنے میں مدد کے لیے دن کے وقت مختصر جھپکی لیں لیکن رات کے وقت آپ کی نیند میں خلل ڈالنے سے گریز کریں۔پانی کی کمی کو روکنے کے لیے افطار اور سحری کے درمیان وافر مقدار میں پانی پئیں جو آپ کی نیند کے معیار کو بہتر کر سکتا ہے۔سونے کے وقت کے قریب کیفین اور شوگر پر مشتمل مشروبات پینے سے پرہیز کریں، کیونکہ وہ آپ کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماہ رمضان میں پانی اور نیند کی کمی کیسے پوری کی جائے؟اچھی صحت کیلئے اچھی غذا پانی اور بھرپور نیند انتہائی اہمیت کی حامل ہیں، خاص طور پر وزن میں کمی کیلئے کسی قسم کا پرہیز بھی ضروری نہیں
مزید پڑھ »
ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ کا ماہ رمضان میں مکمل قرآن پاک پڑھنے کا انکشافدنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ نے ماہ رمضان میں قرآن پاک کو حرف بہ حرف پڑھنے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
روزے کی حالت میں تھکاوٹ اور سُستی کیسے دور کی جائے؟ماہ رمضان میں روزہ داروں کو اکثر غنودگی تھکاوٹ اور سستی کا احساس رہتا ہے، جس کے نتیجے میں جسم کی توانائی میں مزید کمی ہوجاتی ہے۔
مزید پڑھ »
جاوید میانداد کو کرکٹ کا جنون کیسے ہوا؟ بچپن کی کہانی سنا دیپاکستان کرکٹ کے سابق کپتان لیجنڈری جاوید میاندار کو کرکٹ کو جنون کیسے ہوا اس کا انکشاف انہوں نے خود اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔
مزید پڑھ »
روزے میں سر درد کا علاج کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گےماہ رمضان میں اکثر روزہ داروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر سر درد کی شکایات ہوتی ہیں، جس کی بڑی وجہ خون میں شوگر یا پانی کی کمی سمیت
مزید پڑھ »
بائیکاٹ سے بڑا نقصان، اسٹار بکس نے اہم فیصلہ کرلیاگزشتہ 6 ماہ کے دوران مسلسل مشکل کاروباری حالات کے نتیجے میں ہم نے اپنے اسٹورز میں عملے کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »