’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلام

پاکستان خبریں خبریں

’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

ہالی وڈ کی فلم ’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن روز کے کردار کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والا لکڑی کا تختہ 718750 ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔

1997 میں ریلیز ہونے والی اس فلم میں روز کا کردار اداکارہ کیٹ ونسلٹ نے ادا کیا تھا اور فلم کی ریلیز کے بعد سے ہی شائقین کے درمیان اس خیال پر بحث شروع ہو گئی تھی کہ آیا یہ تختہ اتنا بڑا تھا کہ روز اپنے عاشق جیک کو بھی سوار کر سکتی اور وہ موت کے منھ میں نہ جاتا۔ٹائٹینک فلم میں جیک، جس کا کردار لیونارڈو ڈی کیپریو نے ادا کیا، اصرار کرتا ہے کہ لکڑے کے دروازے کے فریم کا حصہ، صرف اس کی محبوبہ روز کو سہارا دینے کے لیے کافی تھا۔ فلم میں جیک منجمد بحر اوقیانوس میں ڈوب کر مر جاتا ہے اور اس کی لاش سمندر کی...

نیلامی میں شامل دیگر سامان میں انڈیانا جونز اور ٹیمپل آف ڈوم کا کوڑا بھی شامل تھا، جو سوا پانچ لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا جبکہ ٹوبی میگوائر کا پہنا ہوا سپائیڈر مین کا لباس ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر میں خریدا گیا۔ فحش ویب سائٹ کا لنک اور ڈیپ فیک: ’پورن سائٹ پر میری جعلی فحش تصاویر اور ویڈیو ڈالنے والا میرا ہی دوست تھا‘ججوں کے خط پر سپریم کورٹ کا لارجر بینچ: ’بہترین موقع ہے کہ ذمہ داروں کو سزا دی جائے، چاہے وہ کسی ادارے کا سربراہ ہی کیوں نہ ہو‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم ’ٹائی ٹینک‘ میں ’روز‘ کو بچانے والا تختہ 7 لاکھ ڈالرز میں نیلام1912 میں غرق ہونے والے جہاز کی کہانی پر مبنی فلم ’ٹائی ٹینک‘ میں ’روز‘ کو ڈوبنے سے بچائے رکھنے والا لکڑی کا تختہ 7 لاکھ 18 ہزار ڈالرز سے زائد میں نیلام ہوگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 1997 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ٹائی ٹینک‘ کی ریلیز سے لے کر آج تک مداحوں میں اس بات پر بحث چھڑی ہوئی ہے کہ فلم میں وہ لکڑی کا تختہ جس نے...
مزید پڑھ »

غزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگغزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگغزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگوں کو مواجہ کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھ »

’’ٹائٹین آبدوز حادثے کے باوجود ٹائٹینک کو دیکھنے کی مہم جاری رہنی چاہیے!‘‘’’ٹائٹین آبدوز حادثے کے باوجود ٹائٹینک کو دیکھنے کی مہم جاری رہنی چاہیے!‘‘ٹائٹین آبدوز میں ہلاک ہونے والے شخص کی بیٹی کا کہنا ہے کہ اس حادثے کے باوجود ٹائٹینک کے ملبے کو دیکھنے کی مہم جاری رکھنی چاہیے۔
مزید پڑھ »

جسم میں بلا تعطل بجلی بنانے والا بیٹری سسٹمجسم میں بلا تعطل بجلی بنانے والا بیٹری سسٹمماہرین کی جانب سے بنایا جانے والا ڈیزائن صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کرسکتا ہے
مزید پڑھ »

’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیا’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 12:30:13