بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی بھی اداکار ان کے ساتھ فلم خوبصورت میں کام نہیں کرنا چاہتا تھا۔
بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی بھی اداکار ان کے ساتھ فلم خوبصورت میں کام نہیں کرنا چاہتا تھا۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے پاکستانی اداکار فواد خان کو فلم ’خوبصورت‘ کی آفر سے متعلق گفتگو کی ہے۔ سونم کپور کا دعویٰ ہے کہ کوئی بھی بالی ووڈ اداکار ان کے ساتھ ’خوبصورت‘ میں کام نہیں کرنا چاہتا، اور کہانی لڑکی پر مبنی تھی، یہی وجہ تھی کہ پاکستانی اداکار فواد خان کا انتخاب کیا گیا۔اداکارہ نے فواد خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دیکھیں کیسے فواد خان ایک بڑے اسٹار بن گئے اس فلم کے بعد فواد خان اور میری جوڑی کو سب مداحوں نے بہت پسند کیا اور بطور اداکار فواد خان کو بے حد سراہا بھی گیا۔
واضح رہے کہ سپر اسٹار فواد خان نے 2014 میں بالی وڈ فلم ’خوبصورت‘ میں ڈیبیو کیا تھا جس میں مرکزی اداکارہ سونم کپور تھیں۔ فلم ’خوبصورت‘ 2014 میں ریلیز ہوئی، اس فلم کے لیے انہیں فلم فیئر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا، فلم ’خوبصورت‘ کے بعد فواد خان نے ایک اور بالی ووڈ فلم ’کپور اینڈ سنز‘ اور کرن جوہر کی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ میں بھی معاون کردار ادا کیا، جسے خوب پسند کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عائزہ خان اور دانش تیمور کی ٹیولپ گارڈن کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیپاکستان شوبز انڈسٹری کی فنکار جوڑی اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور کی اپنی فیملی کے ہمراہ خوبصورت سیاحتی مقام ’ ٹیولپ گارڈن‘ کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔
مزید پڑھ »
ارجن کپور کی فلمی دنیا میں ترقی کے پیچھے سلمان خان ہیں، والد بونی کپور کا ...ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر اور فلمساز بونی کپور نے کہا کہ ان کے بیٹے ارجن کپور کی فلمی دنیا میں ترقی کے پیچھے سلمان خان ہیں، سلمان نے کہا تھا ارجن ایک اداکار بن سکتا ہے اور اس میں یہ صلاحیت موجود ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے شوہر بونی کپور نے مزید کہا کہ اب سلمان خان کے نہ صرف انکے...
مزید پڑھ »
زرین خان کو کیریئر کی کس فلم کا حصہ ہونے پر فخر ہے؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ زرین خان نے فلم ’ہاؤس فل 2‘ کی ریلیز کے 12 سال مکمل ہونے پر اپنے تجربے اور خیالات کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »
جدائی فلم میں سری دیوی حاملہ تھی اور انیل کپور۔۔۔ بونی کپور کا فلم ’جدائی‘ سے متعلق انکشافبھارتی پروڈیوسر بونی کپور نے اپنے بھائی انیل کپور اور آنجہانی بیوی کی سُپرہٹ فلم ’جدائی‘ سے متعلق برسوں بعد اہم انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کا مثالی وزن کیا ہونا چاہیے؟تحقیق کا مقصد یہ جاننا تھا کہ مریضوں میں دل کی اور گردوں کی دائمی بیماری سے مرنے کے خطرے کو کیسے کم کیا جا سکے؟
مزید پڑھ »
جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
مزید پڑھ »