ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر اور فلمساز بونی کپور نے کہا کہ ان کے بیٹے ارجن کپور کی فلمی دنیا میں ترقی کے پیچھے سلمان خان ہیں، سلمان نے کہا تھا ارجن ایک اداکار بن سکتا ہے اور اس میں یہ صلاحیت موجود ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے شوہر بونی کپور نے مزید کہا کہ اب سلمان خان کے نہ صرف انکے...
ممبئیبالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر اور فلمساز بونی کپور نے کہا کہ ان کے بیٹے ارجن کپور کی فلمی دنیا میں ترقی کے پیچھے سلمان خان ہیں، سلمان نے کہا تھا ارجن ایک اداکار بن سکتا ہے اور اس میں یہ صلاحیت موجود ہے۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے شوہر بونی کپور نے مزید کہا کہ اب سلمان خان کے نہ صرف انکے بیٹے سے تعلقات اچھے نہیں رہے بلکہ میرے ساتھ بھی سلمان خان کے تعلقات متاثر ہوئے ہیں۔ بونی کپور نے کہا کہ جب وہ اپنی پہلی اہلیہ اور ارجن کپور کی والدہ مونا شوری سے الگ ہوئے تو میرے علم میں یہ نہیں تھا کہ ارجن اداکار بننا چاہتا ہے۔یہ بات دراصل مجھ سے سلمان خان نے کہی کہ ارجن ایک اچھا اداکار بنے گا۔ پھر اسکے بعد سلمان نے ارجن کو گر سمجھائے، اسکا وزن کم کروایا، لہٰذا میں ارجن کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرینہ کپور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں؟کرینہ کپور فلم میں مشہور ساؤتھ اداکار یش کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی
مزید پڑھ »
اینیمل کی کامیابی کے بعد ترپتی دیمری نے معاوضہ بڑھا دیابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’اینیمل‘ میں رنبیر کپور نے مرکزی کردار نبھایا
مزید پڑھ »
اداکارہ اننیا پاندے نے ادیتیا رائے کپور کے ساتھ تعلقات پر آخر کار خاموشی ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سینئیر اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اور معروف اداکارہ اننیا پانڈے نے ایک حالیہ انٹرویو میں ادیتیا رائے کپور کے ساتھ اپنے تعلقات کی تصدیق کردی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ ان کے صرف دوست نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے کے ادیتیا رائے کپور کے ساتھ روابط کے بارے میں افواہیں اکثر شہ سرخیاں بنتی رہتی ہیں۔ دونوں نے اس...
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
کروم صارفین کیلئے گوگل کی ایک اور سہولت متعارفدنیا میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل کی جانب سے کروم صارفین کی سہولت کے لئے نیا فیچر متعارف کیا گیا ہے جس کا مقصد صارفین کی پرائیویسی
مزید پڑھ »
بھارت کے درجنوں شہر آلودہ ترین قراردنیا بھر میں صرف7 ممالک ایسے ہیں جہاں کا فضائی معیار بین الاقوامی فضائی معیار کے عین مطابق ہے جبکہ بھارت کے درجنوں شہر آلودہ
مزید پڑھ »