امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی

پاکستان خبریں خبریں

امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کئی مرتبہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق یو این قراردادوں کو ویٹو کرنے والے امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی ہے

تفصیلات کے مطابق امریکا نے اتوار کو اعلان کیا کہ اس نے اسرائیل اور حماس کے درمیان ’یرغمالیوں کی رہائی اور فوری جنگ بندی‘ کے منصوبے پر مشتمل قرارداد کے مسودے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ووٹنگ کی درخواست کی ہے۔

اے ایف پی کے مطابق امریکی سفارتی ذرائع نے بتایا کہ قرارداد پر ووٹنگ پیر کو کیے جانے کا منصوبہ ہے، تاہم ابھی تک جنوبی کوریا کی طرف سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی ہے، جو جون کے مہینے کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت کر رہا ہے۔امریکی وفد کے ترجمان نیٹ ایونز نے کہا آج امریکا نے سلامتی کونسل سے ووٹنگ کروانے کا مطالبہ کیا ہے، کونسل کے ارکان کو اس موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہیے اوراس معاہدے کی حمایت میں یک آواز بولنا چاہیے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے 31 مئی کو فوری جنگ بندی کی تجویز پیش کی تھی، تجویز کے...

یاد رہے کہ اسرائیل کے کٹر اتحادی امریکا نے اقوام متحدہ کی متعدد قراردادوں کے مسودے روکے، جن میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا، قتل عام روکنے کے لیے لائی جانے والی ان قراردادوں کو ناکام بنانے پر امریکا پر بڑے پیمانے پر تنقید کی گئی۔سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس، الجزیرہ ٹی وی نے سارا پول کھول دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس نے جنگ بندی تجویز قبول کر لی، اسرائیل انکار کر رہا ہے:ترک صدرانقرہ (آئی این پی )  ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکا اور یورپی ممالک اپنا کردار ادا نہیں کر رہے ہیں۔ استنبول میں مسلم اسکالرز سے خطاب میں صدر اردوان نے کہا کہ حماس نے گزشتہ ہفتے قطر اور مصر کی جانب سے پیش کردہ جنگ بندی تجویز کو قبول کر لیا ہے، لیکن اسرائیلی حکومت جنگ بندی نہیں چاہتی۔ انھوں نے کہا امریکا اور...
مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ، کرینہ کپور سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار فلسطین کے حق میں بول پڑےعالیہ بھٹ، کرینہ کپور سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار فلسطین کے حق میں بول پڑےکرینہ کپور نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے اسرائیل کو حماس رہنماؤں کی خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے
مزید پڑھ »

غزہ جنگ میں شریک 10 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کر لیغزہ جنگ میں شریک 10 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کر لیغزہ جنگ کی ہولناکی نے صہیونی فوج میں اتنی مایوسی پھیلا دی ہے کہ اب تک 10 اسرائیلی فوجی خودکش کر چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

غزہ کے یرغمالیوں کے بارے میں بائیڈن کے تبصرے جنگ بندی کے مذاکرات کے لیے ...فلسطینی مزاحمتی گروپ نے اتوار کو کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے تبصرے کہ اگر حماس اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دے تو غزہ میں جنگ بندی ممکن ہو جائے گی، یہ مذاکرات کے لیے ایک 'دھچکا' ہے۔حماس نے کہا، 'ہم امریکی صدر کے اس مؤقف کی مذمت کرتے ہیں۔ مذاکرات کے تازہ ترین دور کے نتائج کی بنا پر تحریک ثالثین کی پیش کردہ تجویز پر متفق ہوئی جن کے لیے ہم اسے ایک...
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ کا افتتاحی مقابلہ؛ امریکا اور کینیڈا مدمقابلٹی20 ورلڈکپ کا افتتاحی مقابلہ؛ امریکا اور کینیڈا مدمقابلامریکا کے کپتان موناک پٹیل نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:23:41