غزہ جنگ میں شریک 10 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کر لی

پاکستان خبریں خبریں

غزہ جنگ میں شریک 10 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کر لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

غزہ جنگ کی ہولناکی نے صہیونی فوج میں اتنی مایوسی پھیلا دی ہے کہ اب تک 10 اسرائیلی فوجی خودکش کر چکے ہیں۔

یہ انکشاف خود اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے کیا ہے جس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ حماس کے 7 اکتوبر کے حملے کے بعد سے اب تک غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کے 10 فوجیوں نے خودکشی کر چکے ہیں جن میں سے کچھ نے تو غزہ میں عین حماس سے جھڑپ کے دوران اپنے ہاتھوں سے ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔کے مطابق خودکشی کرنے والوں میں جوانوں کے ساتھ ساتھ میجر اور لیفٹیننٹ کرنل تک کے افسران بھی شامل ہیں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ جنگ نے فوجیوں کو ذہنی و نفسیاتی پر بری طرح متاثر کیا ہے۔جن افسران اور جوانوں نے خودکشی کی ہے ان کی...

اسرائیلی فوج کی اپنی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ان خودکشیوں اور 7 اکتوبر کے واقعات کے درمیان اگرچہ کوئی باہمی تعلق نہیں ملا لیکن اہلخانہ افراد اور ساتھی فوجیوں نے یہی بتایا ہے کہ حماس کے حملے نے فوجیوں پر نفسیاتی اثرات مرتب کیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ جنگ کے خوفناک نفسیاتی اثرات، اب تک 10 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشیغزہ جنگ کے خوفناک نفسیاتی اثرات، اب تک 10 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشیخودکشی کرنے والوں میں جوانوں کے ساتھ ساتھ افسران بھی شامل
مزید پڑھ »

غزہ جنگ کے خوفناک نفسیاتی اثرات، 10 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشیتل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن )حماس کے 7 اکتوبر کے حملے کے بعد سے اب تک غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کے 10 فوجیوں نے خودکشی کرلی۔اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے انکشاف کیا ہے کہ خودکشی کرنے والے فوجیوں میں سے کچھ نے غزہ میں عین حماس سے جھڑپ کے دوران اپنے ہاتھوں اپنی جان لے لی۔خودکشی کرنے والوں میں جوانوں کے ساتھ ساتھ میجر اور لیفٹیننٹ کرنل تک کے افسران بھی...
مزید پڑھ »

حزب اللہ نے لبنان میں اسرائیلی فوجیوں پربم حملے کی ذمہ داری قبول کر لیبیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن)حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوجیوں کے خلاف بارودی سرنگ دھماکہ کیا جب وہ سرحد عبور کر کے لبنانی علاقے میں داخل ہوئے، یہ غزہ میں جنگ کے تناظر میں دونوں فریقوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے آغاز کے بعد سے اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ اس سے قبل آج اسرائیلی فوج نے اعلان کیا تھا کہ لبنان کی سرحد کے قریب شمالی...
مزید پڑھ »

غزہ جنگ کیخلاف امریکیوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر، ٹریفک جامغزہ جنگ کیخلاف امریکیوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر، ٹریفک جامغزہ میں اسرائیلی بمباری کے خلاف ہزاروں امریکی سان فرانسسکو میں سڑکوں پر نکل آئے اور جنگ بندی کا پر زور مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »

امریکی یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت پرطلبا کی برطرفیوں کیخلاف احتجاج پر صورتحال کشیدہامریکی یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت پرطلبا کی برطرفیوں کیخلاف احتجاج پر صورتحال کشیدہطلبا کا مطالبہ ہے کہ یونیورسٹی ایسے اداروں میں سے اپنی سرمایہ کاری نکالے جو غزہ میں اسرائیلی جنگ سے منافع کمارہے ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیلی جارحیت کے 200 روز مکمل، صیہونی فوج نے غزہ پر 75 ہزار ٹن بارود برسادیااسرائیلی جارحیت کے 200 روز مکمل، صیہونی فوج نے غزہ پر 75 ہزار ٹن بارود برسادیافلسطینی میڈیا آفس کے مطابق اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ کم از کم 30 ارب ڈالر لگایا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 05:49:58