انقرہ (آئی این پی ) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکا اور یورپی ممالک اپنا کردار ادا نہیں کر رہے ہیں۔ استنبول میں مسلم اسکالرز سے خطاب میں صدر اردوان نے کہا کہ حماس نے گزشتہ ہفتے قطر اور مصر کی جانب سے پیش کردہ جنگ بندی تجویز کو قبول کر لیا ہے، لیکن اسرائیلی حکومت جنگ بندی نہیں چاہتی۔ انھوں نے کہا امریکا اور...
کراچی: عوامی مقامات پر اسلحہ کی نمائش کرنے پر 5 سکیورٹی گارڈز ... انقرہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکا اور یورپی ممالک اپنا کردار ادا نہیں کر رہے ہیں۔
استنبول میں مسلم اسکالرز سے خطاب میں صدر اردوان نے کہا کہ حماس نے گزشتہ ہفتے قطر اور مصر کی جانب سے پیش کردہ جنگ بندی تجویز کو قبول کر لیا ہے، لیکن اسرائیلی حکومت جنگ بندی نہیں چاہتی۔ انھوں نے کہا امریکا اور یورپی ممالک جنگ بندی پر رضامند ہونے کے لیے اسرائیل پر نہ دباو بڑھا رہے ہیں اور نہ ہی امن کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا حماس نے قطر اور مصر کی جانب سے ایک پائیدار جنگ بندی کی جانب ایک قدم کی تجویز کو قبول کیا لیکن نیتن یاہو کی حکومت جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتی، نیتن یاہو نے اس...
مظاہرین کے مطالبات منظور؛100یونٹ تک بجلی کی قیمت 3روپے یونٹ مقرر، 20کلو آٹے کا تھیلا 1000روپے میں ملے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حماس نے جنگ بندی تجویز قبول کر لی، اسرائیل انکار کر رہا ہے: اردواناستنبول میں مسلم اسکالرز سے خطاب میں صدر اردوان نے کہا کہ حماس نے گزشتہ ہفتے قطر اور مصر کی جانب سے پیش کردہ جنگ بندی تجویز کو قبول کر لیا ہے، لیکن اسرائیلی حکومت جنگ بندی نہیں چاہتی۔
مزید پڑھ »
اپنے دفاع کیلیے جو ضروری ہوا کریں گے ، اسرائیللگتا ہے اسرائیل نے ایران کے حملوں کا جواب دینے کی منصوبہ بندی کر لی ہے، برطانیہ
مزید پڑھ »
حماس کی تجاویز مسترد، اسرائیل نے رفاہ پر حملہ کر دیا، بمباری میں 5 بچے شہیدغزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظوری کے باوجود اسرائیل نے رفاہ پر حملہ کر دیا، ایک گھر پر بمباری کے نتیجے میں 5 بچے شہید ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے غزہ جنگ بندی کی تجاویز منظور کر کے ثالثوں کو جنگ بندی کی منظوری سے آگاہ کر دیا، حماس نے مصری اور قطری ثالث کاروں کو جنگ بندی کی تجویز کے ساتھ...
مزید پڑھ »
اسرائیل کا جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے سے انکار، رفح پر حملے شروع کر دیےحماس کی تجاویز ہمارے نکات سے بہت دور ہیں، اسرائیل مزید مذاکرات کے لیے ایک ورکنگ وفد بھیجے گا: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
مزید پڑھ »
حماس نے قطر، مصرکا تجویزکردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا، اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقراراسرائیل نے جنگ بندی کے حوالے سے مصر اور قطر کی تجاویز کو ماننے سے انکار کردیا ہے۔
مزید پڑھ »