حالیہ مہینوں میں غزہ میں نقد رقم کی بہت کمی ہو گئی ہے خاص طور پر جب سے اسرائیل نے فلسطینی ٹیکس محصولات سے غزہ کی مختص رقم کو منجمد کیا ہے۔
’ایسے دن بھی آتے ہیں جب میں اپنے بچوں کے لیے ایک روٹی نہیں خرید سکتا، حالانکہ روٹی دستیاب ہوتی ہے اور میرے بینک اکاؤنٹ میں پیسے بھی ہوتے ہیں۔‘
جنگ شروع ہونے کے چھ ماہ بعد 24 مارچ کو فلسطینی مانیٹری اتھارٹی نے اعلان کیا کہ ’مسلسل بمباری، بجلی کی بندش اور مشکل زمینی صورتحال کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے بینکوں کی تمام برانچیں کھولنا ممکن نہیں ہے۔‘ فلسطین مانیٹری اتھارٹی کا قیام پیرس معاہدے کے تحت کیا گیا تھا، جس پر 1994 میں دستخط کیے گئے تھے، اور یہ اوسلو معاہدے سے منسلک ایک اقتصادی ضابطہ ہے۔
2007 میں جب حماس نے غزہ کی پٹی کا کنٹرول سنبھالا تو غزہ کے ہزاروں سرکاری ملازمین فلسطینی اتھارٹی سے اپنی تنخواہیں وصول کرتے رہے۔ یہ غزہ میں مانیٹری اتھارٹی سے منسلک بینکوں کے ذریعے منتقل کیے گئے تھے۔ ’ہیرے ہمارے ہاتھوں میں آ چکے ہیں‘: چار یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں خفیہ اسرائیلی آپریشن کیسے مکمل ہوا
سال کے آغاز میں اسرائیلی وزیر خزانہ نے دھمکی دی تھی کہ اگر ایک بھی شیکل غزہ میں دیا گیا تو وہ فلسطینی اتھارٹی کو تمام ٹیکس محصولات سے محروم کر دیں گے۔ انھوں نے جنوری میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ ’ایک شیکل بھی غزہ میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 77 فلسطینی شہید7 اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں 36 ہزار 731 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »
سپر 8 مرحلہ، افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت لیے 149 رنز کا ہدفمیگا ایونٹ کا 48 واں میچ ہے جو سینٹ ونسنٹ میں کھیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاک بھارت ٹاکرے کو بارش بہا لے جائے گی؟ تازہ صورتحال جانیےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا سب سے بڑا مقابلہ جس کا دنیائے کرکٹ کو شدت سے انتظار ہے آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گاواٹس ایپ میں ٹرانسفر چیٹ ہسٹری نامی فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ نے اسٹریٹ کرائم اور منشیات مافیا کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردیاسٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کے پیچھے منشیات مافیا کا اہم کردار ہے، کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے تدارک کیلئے ڈرگ مافیا کے خلاف کارروائی تیز کرنا ہوگی: مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز دو بار کا ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپئن ہے۔
مزید پڑھ »