سپر 8 مرحلہ، افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت لیے 149 رنز کا ہدف

پاکستان خبریں خبریں

سپر 8 مرحلہ، افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت لیے 149 رنز کا ہدف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

میگا ایونٹ کا 48 واں میچ ہے جو سینٹ ونسنٹ میں کھیلا جا رہا ہے۔

شائقین کو بے آرام کرنے والے کرکٹرز کے لیے آرامملازمین سے ناروا سلوک پر برطانیہ کی امیر ترین بھارتی فیملی کو قید کی سزاایک ایمبسی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کیلیے جنرل باجوہ کا پیغام پہنچایا تھا، شاندانہ گلزارگوجرانوالہ: بااثرا فراد کا محنت کش پر تشدد، گود میں موجود 3 سالہ بچی گر کر جاں بحقدیر: کھیتوں کے قریب سے 5 کلو وزنی بم برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بنادیاہوشاب میں تھانے پر حملہ، غفلت برتنے پر نائب رسالدار سمیت 10 لیویز اہلکار برطرفآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں افغانستان نے آسٹریلیا...

سینٹ ونسٹنٹ میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنائے۔ افغانستان کی جانب سے اوپنرز نے سنچری پارنٹری شپ بنائی مگر 15.5 اوورز میں 118 رنز کی پارٹنر شپ نے ٹیم کو بڑا اسکور کرنے سے محروم کر دیا۔کینگروز کی جانب سے پیٹ کمنز نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ایڈم زمپا نے 2 اور مارکوس اسٹوئنس نے 1 وکٹ لیافغانستان: رحمت اللہ گرباز، ابراہیم زردان، گلبدین نائب، عظمت اللہ عمر زئی، محمد نبی، کریم جنت، ننگیالیا خروٹے، راشد خان ، نور احمد، نوین الحق، فضل حق فاروقی

آسٹریلیا: ٹریوس ہیڈ، ڈیوڈ وارنر، مچل مارش گلین میکسویل، مارکوس اسٹوئنس، ٹم ڈیوڈ، میتھیو ویڈ، پیٹ کمنز، ایشٹن ایگر، ایڈم زمپا، جوش ہیزل ووڈخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: صفر پر آؤٹ ہونیوالے اعظم خان کی تماشائی سے تلخ کلامیویڈیو: صفر پر آؤٹ ہونیوالے اعظم خان کی تماشائی سے تلخ کلامیامریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو جیت کے لیے 19 رنز کا ہدف دیا، قومی ٹیم صرف 13 رنز بناسکی
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے آسٹریلیا کو 149 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے آسٹریلیا کو 149 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 48 ویں میچ میں آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیمیں سینٹ ونسن کے شہر کنگز ٹاؤن کے آرنس ویل اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں‌ پاکستانی کی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں‌ سے شکستٹی 20 ورلڈ کپ میں‌ پاکستانی کی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں‌ سے شکستکینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں‌ پاکستان کی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں‌ سے شکستٹی 20 ورلڈ کپ میں‌ پاکستان کی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں‌ سے شکستکینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا امریکا کو 160 رنز کا ہدفٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا امریکا کو 160 رنز کا ہدفپاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے اور امریکا کو جیت کے لیے 160 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا بھارت کو 97 رنز کا ہدفٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا بھارت کو 97 رنز کا ہدفنیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم 16 اوورز میں 96 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی اور بھارت کو جیت کے لیے 97 رنز کا ہدف دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:55:41