ٹی 20 ورلڈ کپ میں‌ پاکستان کی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں‌ سے شکست

پاکستان خبریں خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ میں‌ پاکستان کی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں‌ سے شکست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دیا

نیویارک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کی جانب سے دیا جانے والا 107 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔محمد رضوان نے ناقابل شکست نصف سنچری اسکور کی،کپتان بابر اعظم 33 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، صائم ایوب 12 گیندیں کھیل کر 6 رنز بناسکے ، فخر زمان 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ کینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے تھے اور پاکستان کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دیا...

ایرون جانسن نے 52 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی، کلیم ثنا 13 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، کپتان سعد بن ظفر 10 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔کینیڈا کے تین کھلاڑیوں کے علاوہ کوئی بھی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکا۔ پاکستان کی جانب سے محمد عامر اور حارث رؤف نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر سعد بن ظفر الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کوشش کریں پہلے چھ اوور کا اچھا استعمال کریں، ٹیم میں افتخار احمد کی جگہ صائم ایوب کو شامل کیا گیا ہے لیکن اوپننگ میں ہی کروں گا۔کینیڈین کپتان سعد بن ظفر نے کہا کہ ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی بولنگ کرتے، ہم نے اب تک ٹورنامنٹ میں اچھی کرکٹ کھیلی ہے،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں‌ پاکستانی کی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں‌ سے شکستٹی 20 ورلڈ کپ میں‌ پاکستانی کی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں‌ سے شکستکینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی کپتان پاکستان اور بھارت کو بھی ہرانے کیلیے پُرعزمٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی کپتان پاکستان اور بھارت کو بھی ہرانے کیلیے پُرعزمامریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کینیڈا کو با آسانی شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا اب اس کی نظریں پاکستان اور بھارت کو زیر کرنے پر ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: کینیڈا نے آئرلینڈ‌ کو شکست دے دیٹی 20 ورلڈ کپ: کینیڈا نے آئرلینڈ‌ کو شکست دے دیآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ میں کچھ دلچسپ اتفاقاتٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ میں کچھ دلچسپ اتفاقاتٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی تاہم اس میچ میں کچھ دلچسپ اتفاقات نے شائقین کرکٹ کی توجہ مبذول کرا لی۔
مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہپاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد سابق قومی کپتان شعیب ملک پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان میں آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ کینیڈا، آج بچپن کے 2 دوست حریف ہوں گےٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ کینیڈا، آج بچپن کے 2 دوست حریف ہوں گےپاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا اہم میچ کینیڈا کے خلاف کھیلے گا تاہم گراؤنڈ میں بچپن کے دو دوست ایک دوسرے کے حریف بن کر میدان میں اتریں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 05:53:59