ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی تاہم اس میچ میں کچھ دلچسپ اتفاقات نے شائقین کرکٹ کی توجہ مبذول کرا لی۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 9 جون کو ہونیوالا پاک بھارت ٹاکرا ایسا مقابلہ رہا جو انتہائی لو اسکورنگ تھا اور پاکستان نے یہ جیتا ہوا میچ خود طشتری میں رکھ کر بھارت کو پیش کیا۔ اس میچ کے بعد جہاں قومی ٹیم تنقید کی زد میں ہے وہیں اس میچ میں کچھ ہونے والے اتفاقات نے شائقین کرکٹ کو حیران کر دیا۔
میچ میں تین بولرز نے تین، 3 وکٹیں حاصل کیں۔ پہلے پاکستان کی جانب سے حارث رؤف اور نسیم شاہ نے تین تین بھارتی کرکٹرز کو پویلین واپس بھیجا اور جب پاکستان نے بیٹنگ شروع کی تو بھارتی پیسر جسپرت بمراہ نے تین پاکستانی کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بھارتی کرکٹ آفیشل کی اچانک موتٹی 20 ورلڈ کپ میں گزشتہ دنوں نیویارک میں پاک بھارت میچ کے دوران ایک بھارتی کرکٹ آفیشل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق میچ سے قبل
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
مزید پڑھ »
پاک بھارت ٹاکرا: اروشی روٹیلا نیویارک پہنچ گئیںبھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا بھی ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم ٹاکرا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے قبل محمد عامر کا بڑا بیان سامنے آگیامحمد عامر نے پاک بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچ سے قبل روہت شرما کے بارے میں بڑا بیان دیا ہے۔
مزید پڑھ »