ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بھارتی کرکٹ آفیشل کی اچانک موت

پاکستان خبریں خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بھارتی کرکٹ آفیشل کی اچانک موت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

ٹی 20 ورلڈ کپ میں گزشتہ دنوں نیویارک میں پاک بھارت میچ کے دوران ایک بھارتی کرکٹ آفیشل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

گزشتہ اتوار کو نیویارک میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ گوکہ بھارت نے جیت لیا تاہم یہ خوشی شاید ایک بھارتی کرکٹ آفیشل کو راس نہ آئی اور وہ دل کا دورہ پڑ جانے کے باعث انتقال کر گئے۔

انڈین میڈیا کے مطابق ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر امول کالے جو ایم سی اے کے سیکریٹری اجنکیا نائیک اور اعلیٰ کونسل کے رکن سورج سمات کے ہمراہ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک بھارت ٹاکرے سے لطف اندوز ہو رہے تھے کہ اچانک گر پڑے۔انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی دل کا دورہ پڑنے سے موت کی تصدیق کر دی۔

اچانک موت سے قبل امول کالے کی تصویر کرکٹ اسٹیڈیم سے سامنے آئی تھی جس میں وہ دوستوں کے ہمراہ میچ سے لطف اندوز ہوتے نظر آ رہے ہیں۔47 سالہ امول کالے کا تعلق ناگپور سے تھا جو مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کے قریبی ساتھی تھے اور 2022 میں بھارت کے سابق بلے باز سندیپ پٹیل کو شکست دے کر ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوئے تھے۔انہوں نے بطور صدر ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن اپنے دور حکومت میں جو قابل ذکر فیصلے کیے، ان میں کھلاڑیوں کی فیسوں کو دوگنا کرنا اور ممبئی کے وانکھڑے اسٹیڈیم میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
مزید پڑھ »

آر یا پار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا آجآر یا پار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا آجشائقین کرکٹ کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئی ہیں کیونکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا ہوگا۔
مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: اروشی روٹیلا نیویارک پہنچ گئیںپاک بھارت ٹاکرا: اروشی روٹیلا نیویارک پہنچ گئیںبھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا بھی ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم ٹاکرا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق میچ سے قبل
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے سپر اوور میں کیا غلطی کی؟ یووراج سنگھ نے بتادیابابر اعظم نے سپر اوور میں کیا غلطی کی؟ یووراج سنگھ نے بتادیاسابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا کے ہاتھوں شکست کے بعد بابر اعظم کی غلطی بیان کردی۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئیٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئیٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے حتمی 15 رکنی اسکواڈ کی آئی سی سی کی ڈیڈ لائن قریب آن پہنچی مگر تاحال پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:09:31