سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا کے ہاتھوں شکست کے بعد بابر اعظم کی غلطی بیان کردی۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 11ویں میچ میں سپر اوور میں امریکا نے پاکستان کو 5 رنز سے شکست دی۔ 19 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 13 رنز بناسکی۔
پاکستان کی اپ سیٹ شکست پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کھلاڑیوں کی دلچسپ میمز بنا کا بھڑاس نکالی جارہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر یووراج نے پاکستانی بیٹنگ لائن سے متعلق سوال کیا اور حیرانی کا اظہار بھی کیا۔ انہوں نے لکھا ‘مجھے سمجھ نہیں آیا کہ جب امریکی ٹیم کی جانب سے بائیں ہاتھ کا بولر بولنگ کروارہا تھا تو فخر زمان نے اسٹرائیک کیوں نہیں لی، ‘فخر چونکہ بائیں ہاتھ کے بیٹر ہیں اس لیے ان کے لیے اس بولر کو ہٹ لگانا یا کھیلنا آسان ہوتا’۔یووراج نے کہا ‘بہر حال یو ایس اے کی ٹیم کو کریڈٹ دینا پڑے گا، وہ قابلِ تعریف ہیں جس طرح سے کپتان نے دباؤ والی صورتحال میں ہوشیار اور بہترین فیصلے کیے’۔
انہوں نے مزید لکھا کہ ‘اب پاکستان کو بھارت کے خلاف لازمی جیتنا ہوگا اور انہیں یقینی طور پر بیٹنگ اور فیلڈنگ میں اچھی کارکردگی دکھانی ہوگی، چونکہ بھارت کا ورلڈکپ ایونٹ میں مضبوط آغاز ہوا ہے لہٰذا ہمیں ہرانا مشکل ہوگا’۔سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟پاکستانی ٹیم بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کیلئے ڈیلس سے نیویارک پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے امریکہ کیخلاف سپر اوور میں بابراعظم کی حکمت ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی یووراج سنگھ نے امریکہ کے خلاف میچ میں سپر اوور کے دوران پاکستان کی فیصلہ سازی اور سٹریٹیجی پر سنگین سوالات اٹھا دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یووراج سنگھ نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ’’مجھے سمجھ نہیں آتی کہ امریکہ کے لیفٹ سیمر کو کھیلنے کیلئے فخر زمان کو سٹرائیک پر کیوں نہیں بھیجا...
مزید پڑھ »
عالیہ، رنبیر نے کامیابی اور ناکامی کا سامنا کس طرح کیا؟ اداکارہ کا اہم انکشافبالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اور ان کے شوہر رنبیر کپور نے کیرئیر میں کامیابی اور ناکامی کو کس طرح ہینڈل کیا، اداکارہ نے بتادیا۔
مزید پڑھ »
بادشاہ کی پاکستان میں پسندیدہ شخصیت کون؟ گلوکار نے بتادیامعروف بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف ’’بادشاہ‘‘ نے پاکستان میں اپنی آج تک کی اپنی پسندیدہ شخصیت کا نام بتادیا۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم کے ایک اوور میں 4 بلند و بالا چھکے! ویڈیو وائرلکپتان بابر اعظم نے آئرلینڈ کے بینجمن وائٹ کو چار چھکے کیا مارے ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کے آگ کی طرح پھیل گئی۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، اب کوہلی کا ریکارڈ خطرے میںپاکستان کے سپر اسٹار کپتان بابر اعظم نے بھارتی ہم منصب کو پیچھے چھوڑ دیا اور اب انہوں نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے پر نظریں جما لی ہیں۔
مزید پڑھ »
’بابراعظم سنچری بنائیں میچ جتائیں، پاپا کی مرسیڈیز آپ کے نام کردوں گی‘کپتان بابر اعظم کی ایک مداح نے آج ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سینچری مارنے پر اُن کے لیے اپنے والد کی مرسیڈیز دینے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »