کپتان بابر اعظم کی ایک مداح نے آج ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سینچری مارنے پر اُن کے لیے اپنے والد کی مرسیڈیز دینے کا اعلان کر دیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر برمنگھم میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جذباتی مداح کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنے والد کی مرسیڈیز دینے کا اعلان کیا ہے۔ بابر اعظم کی مداح نے کہا کہ میں اپنے پپا کو بتا کر آگئی ہوں کہ اگر پاکستانی ٹیم آج کا میچ جیت گئی تو ان کی مرسیڈیز بابر اعظم کو دے دوں گی، پاکستان کی جیت پر ایسا ہزاروں مرسیڈیز قربان ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز کی سیریز کا پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔
تاہم آج اس سیریز کا دوسرا میچ برمنگھم میں کھیلا جائے گا، جبکہ تیسرا میچ 28 مئی کو کارڈف میں اور آخری مقابلہ 30 مئی کو اوول میں کھیلا جائے گا۔بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور اداکاہ نتاشا کے درمیان طلاق کی تصدیق کراچی میں پولیس افسر کا بیٹے سے جھگڑا کرنے والے نوجوان پر سرعام وحشیانہ تشدد، لوہے کے راڈ سے مارتا رہا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابراعظم نے کوہلی کے ریکارڈ پر بھی قبضہ جمالیامختصر فارمیٹ سب سے زیادہ ففٹیز بابراعظم کے نام ہوگئیں
مزید پڑھ »
محبت کی نئی داستان رقم، غزل نے دونوں ہاتھوں اور پیروں سے محروم کلاس فیلو کو جیون ساتھی بنا لیاآپ نے محبت کی کئی حقیقی اور افسانوی داستانیں سن رکھی ہوں گی لیکن حیدرآباد میں قربانی کے جذبے سے بھری محبت کی داستان رقم کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفاآپ لوگ لڑکوں کو لڑکا رہنے دیں یا جو بھی وہ ہیں، آپ لوگ انہیں ڈیزائنگ کے نام پر عجیب کارٹون بنا کر سامنے کھڑا کردیتے ہیں: مشی خان
مزید پڑھ »
پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضعٹیست کی مدد سے پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص بایپسی کے بغیر کی جاسکے گی
مزید پڑھ »
رؤف حسن کے چہرے پر زخم آہنی مکا لگنے سے آیا، میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصولحملہ آوروں کے چہروں کی شناخت کے لیے فوٹیجز آج نادرا کو بھجوائی جائیں گی: ذرائع
مزید پڑھ »
بابراعظم کی مداح نے سنچری مارنے پراپنے والد کی مرسڈیز کار تحفہ میں دینے کا ...لندن (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سینچری مارنے پر کھلاڑی کے لیے اپنے والد کی مرسیڈیز دینے کا اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر برمنگھم میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پُر جوش جذباتی مداح کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو...
مزید پڑھ »