ٹیست کی مدد سے پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص بایپسی کے بغیر کی جاسکے گی
غزہ پالیسی پر امریکی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان نے احتجاجاً استعفی دیدیامنفی پروپیگنڈا ہمیں ملک کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیفسندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دیحکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیاعالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہسائنس دانوں نے پیشاب کا ایک ٹیسٹ وضع کیا ہے جس کی مدد سے پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص بایپسی کے بغیر کی جاسکے گی۔ اس ٹیسٹ میں بیماری سے تعلق...
زیادہ تر پروسٹیٹ کینسر سست رفتاری سے بڑھتے ہیں اور ممکنہ طور پر ان کے علاج کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس قسم کے کینسر سے عموماً مستقل چیک اپ کی مدد دے نمٹا جاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ان افراد کے ایم پی ایس 2 ٹیسٹ 41 فی صد غیر ضروری بایپسی سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے، جو عموماً آپریشن تھیٹر میں جنرل اینسٹھیٹک میں انجام دی جاتی ہے۔
تاہم، صرف بلڈ ٹیسٹ یا ایم آر آئی کی مدد سے پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص نہیں جا سکتی۔ اس صورت میں بایپسی زیادہ معتبر ہوتی ہے جس میں چھوٹے کم خطرے والے کینسر کی تشخیص کی جاسکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لبلبے کے کینسر کی تشخیص کے لیے بلڈ ٹیسٹ پر کام جاریتازہ ترین آزمائش کے مطابق کینسر کی ابتدائی مراحلے میں 97 فی صد تک درست تشخیص کر سکتا ہے
مزید پڑھ »
2040 تک پروسٹیٹ کینسر کی تعداد میں دُگنا اضافہ متوقع2020 میں پروسٹیٹ کینسر کے 14 لاکھ کیسز کی تعداد 2040 تک 29 لاکھ ہوسکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کا ذمے دار کون؟ تحقیقات کیلیے میڈیکل بورڈ تشکیلقومی فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کی تشخیص میں غفلت برتنے کے معاملے پر ذمے داروں کے تعین کے لیے پی سی بی نے میڈیکل بورڈ بنا دیا۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیارواٹس ایپ کے ویب ورژن کے لیے نیا یوزر انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص نہیں کی، نہ تنہا چھوڑا ہے: ڈائریکٹر پی سی بیمجھے رپورٹ کی تشخیص پر شک تھا، پی سی بی نے انگلینڈ میں اپنے پینل کے ریڈیولوجسٹ سے دوبارہ تشخیص کرائی جو پہلے کے برعکس تھی: ڈاکٹر سہیل سلیم
مزید پڑھ »
یہ خوبصورت یورپی ملک ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیاراٹلی کی جانب سے نیا ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرام شروع کیا گیا ہے جو غیر یورپی شہریوں کے لیے ہے۔
مزید پڑھ »