قومی فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کی تشخیص میں غفلت برتنے کے معاملے پر ذمے داروں کے تعین کے لیے پی سی بی نے میڈیکل بورڈ بنا دیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ جو کہنی کی انجری کا شکار ہونے کے بعد کرکٹ کے میدانوں سے دور ہیں اور علاج کے لیے لندن پہنچ چکے ہیں ان کی انجری میں غلط تشخیص نے ان کا کرکٹ مستقبل داؤ پر لگ گیا جس کی تحقیقات اور ذمے داروں کے تعین کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک آزاد میڈیکل بورڈ بنا دیا ہے۔یہ تین رکنی میڈیکل بورڈ احسان اللہ کی انجری کا جائزہ لے گا اس کے علاوہ علاج میں بھی معاونت کرے...
واضح رہے کہ قومی فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری میں غلط تشخیص پر ان کا مستقبل داؤ پر لگنے کا معاملہ اے آر وائی نیوز کی ویب سائٹ پر شائع ہوا تھا جس کے بعد پی سی بی نے ان کے معاملے پر اپ ڈیٹ دیتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ علاج کے لیے لندن گئے ہیں۔احسان اللہ جو گزشتہ برس پی ایس ایل میں اپنی تیز رفتار سے مخالف ٹیموں پر دھاک بٹھانے اور قومی سلیکٹرز کو اپنی جانب متوجہ کرکے گزشتہ برس افغانستان کے خلاف کھیلی گئی ٹی 20 سیریز اور نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں ملک کی نمائندگی کر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیصاحسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان ..
مزید پڑھ »
''احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان کی سرجری ...ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے فاسٹ بولر احسان اللہ کا علاج انگلینڈ سے کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔علی ترین کا کہنا ہے کہ احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان کی سرجری ناکام ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ملتان سلطانز نے کہنی کی انجری کے باوجود احسان اللہ کو پی ایس ایل 9 میں...
مزید پڑھ »
نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا، غلطی کس کی؟ایک غلطی کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ کا کرکٹ مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
محسن نقوی نے علی ترین کے احسان اللہ کی انجری سے متعلق انکشاف پر بڑا فیصلہ کر ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص کا معاملہ کھل کر سامنے آنے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی شدید برہم ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر احسان اللہ کی ایک سینئر ڈاکٹر سمیت پی سی بی حکام نے ابتدائی طور پر ان کی غلط تشخیص کی اور غلط سرجری ہوئی، جس کے نتیجے میں کرکٹر میگا...
مزید پڑھ »
احسان اللہ کی انجری کی تشخیص سے متعلق پی سی بی کے ڈاکٹر کا بیان بھی سامنے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کی پی سی بی نے غلط تشخیص نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ احسان اللہ کی کہنی کی ایم آر آئی رپورٹ کی غلط تشریح کی گئی، مجھے رپورٹ کی تشخیص پر شک تھا اس لیے دوبارہ تشخیص کرائی گئی۔ ڈاکٹر سہیل سلیم نے کہا کہ پی...
مزید پڑھ »
واقعہ بہاولنگر؛ تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشننوٹی فکیشن کے مطابق اسپیشل سیکرٹری ہوم فضل الرحمن جے آئی ٹی کے کنوینر ہوں گے
مزید پڑھ »