ایک غلطی کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ کا کرکٹ مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ نوجوان فاسٹ بولر کے کہنی کے مسئلے کی غلط تشخیص اور اس کے بعد غلط سرجری نے قومی کرکٹ ٹیم کے 21 سالہ ٹیلنٹڈ فاسٹ بولر احسان اللہ کا مستقبل داؤ پر لگا دیا۔
نوجوان کرکٹر کے ساتھ ایسا کیوں ہوا اس کا پردہ پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ایکس پر اپنی ایک پوسٹ کے ذریعے اٹھایا ہے۔ جس کو ری پوسٹ کر کے ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے وضاحت کی جب احسان اللہ کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں بحالی ہورہی تھی تو وہ اپنے خاندان کے ساتھ ایک اپارٹمنٹ میں رہ رہے تھے جن کے سارے اخراجات ملتان سلطان نے ادا کیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈسٹری میں آنے سے قبل کونسا نوجوان خووبرو اداکار حریم کا کرش تھا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ حریم سہیل انڈسٹری میں آنے سے قبل کس خوبرو نوجوان اداکار پر مرمٹی تھیں انھوں نے خود بتا دیا۔
مزید پڑھ »
کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »
’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
مزید پڑھ »
او بھائی زمین پر واپس آجاؤ اور بولنگ کرو! ٹنڈولکر نے ایسا کس بولر کو کہا؟سابق بھارتی فاسٹ بولر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک میچ کے دوران ٹنڈولکر نے ان سے کہا تھا کہ زمین پر واپس آجاؤ اور بولنگ کرو۔
مزید پڑھ »
غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسانتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ خواتین کا عالمی دن ان کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔
مزید پڑھ »
ڈیوڈ ولی نے پاکستانی فاسٹ بولرز کے بارے میں کیا کہا؟کراچی: ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر ڈیوڈولی نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولرز کے بارے میں اظہار خیال کیا ہے۔
مزید پڑھ »