تازہ ترین آزمائش کے مطابق کینسر کی ابتدائی مراحلے میں 97 فی صد تک درست تشخیص کر سکتا ہے
چھوٹے سے فلیٹ میں 166 کتے بلیاں رکھنے والی خاتون کو سزاعیدالفطرپراسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہیدکامران ٹیسوری ناکام ترین گورنر ثابت ہوئے ہیں، پیپلزپارٹیآرمی چیف کا شمالی وزیرستان کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارانیوزی لینڈ کے سابق لیگ اسپینر 93 برس کی عمر میں چل بسےعدالتی حکم پر بشریٰ بی بی اور عمران خان کے درمیان ملاقاتپاکستانی کرکٹرز کی عید؛ کچھ ’ہوم گراؤنڈ‘ پر تو کچھ بیرون ملکامداد کے بجائے بیرونی سرمایہ کاری حکومت کی ترجیح ہے، وزیرِاطلاعاتایک...
فی الحال لبلبے کا کینسر جب تک آخر مرحلے میں نہیں پہنچ جاتا ہے اس کی تشخیص بہت مشکل ہوتی ہے۔ یہ عضو بیچ پیٹ میں ہوتا ہے اور اس کینسر کے ایسی علامات ہوتی ہیں جن کا دوسری بیماریوں سے مغالطہ ہو سکتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ ابتدائی مراحل میں تشخیص کے بعد مریضوں کے پانچ سال تک زندہ رہنے کے امکانات 44 فی صد تک ہوتے ہیں۔ یہ شرح کینسر کے جسم میں دوسرے اعضاء تک پھیلنے کے بعد تین فی صد کم ہوجاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ کا چیٹ کی حفاظت کے لیے نئے فیچر پر کام جاریزیرِ آزمائش یہ نیا فیچر واٹس ایپ بِیٹا کے اینڈرائڈ 2.24.6.20 ورژن کے مخصوص صارفین کے لیے دستیاب ہے
مزید پڑھ »
احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص نہیں کی، نہ تنہا چھوڑا ہے: ڈائریکٹر پی سی بیمجھے رپورٹ کی تشخیص پر شک تھا، پی سی بی نے انگلینڈ میں اپنے پینل کے ریڈیولوجسٹ سے دوبارہ تشخیص کرائی جو پہلے کے برعکس تھی: ڈاکٹر سہیل سلیم
مزید پڑھ »
لبلبے کے کینسر کی ویکسین کی آزمائش میں اہم پیشرفتیہ ویکسین تحقیق کے لیے تین سال قبل مریضوں کو لگائی گئی تھی
مزید پڑھ »
کیٹ مڈلٹن کی ایک اور جعلی تصویر سامنے آگئییہ نیا دعویٰ برطانوی شہزادی کی مدرز ڈے کے موقع پر جاری کی گئی جعلی تصویر پر ہلچل مچنے کے صرف ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
3 ماہ کے دوران پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز ڈیلیٹٹک ٹاک نے 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کی ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »