زیرِ آزمائش یہ نیا فیچر واٹس ایپ بِیٹا کے اینڈرائڈ 2.24.6.20 ورژن کے مخصوص صارفین کے لیے دستیاب ہے
اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئیبھارت سے چیمپئنز ٹرافی پر مثبت تاثر سامنے آیا ہے، چیئرمین پی سی بیپاور سیکٹر کا گردشی قرض تین ہزار ارب سے تجاوز کرگیامتنازع بیان دینے پر شیر افضل مروت کی کور کمیٹی سے معذرتپی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ سے جلسے کی اجازت مانگ لیسورج گرہن کے دوران جانوروں کا طرزِ عمل مختلف کیوں ہوتا ہے؟انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ بائیو میٹرک سینسر کے بغیر ڈیوائس رکھنے والے صارفین کو اپنی چیٹ محفوظ بنانے کے لیے نئے فیچر پر کام کر رہی...
فی الوقت واٹس ایپ صارفین صرف بائیو میٹرک تصدیق کو استعمال کر سکتے ہیں جس کی وجہ سے یہ فیچر مخصوص ڈیوائسز تک محدود ہوجاتا ہے۔ اس فیچر میں منفرد شناخت کنندہ کا اضافہ واٹس ایپ استعمال کرنے والے ہر صارف کو پاس کوڈ استعمال کرتے ہوئے ان کی چیٹ محفوظ کرنے میں مدد دے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر لانے کا فیصلہکیلیفورنیا : دنیا بھر میں مقبول مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسانتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ خواتین کا عالمی دن ان کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔
مزید پڑھ »
خلاء میں جہاز بھیجنے کے لیے نئے سسٹم پر کام جارییہ سسٹم 50 ٹن وزنی خلائی جہاز کو مدار میں بھیجنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا
مزید پڑھ »
انسٹا گرام میں نیا دلچسپ گیم متعارفسوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے نت نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسہ جاری ہے، اس بار ایک نیا اور دلچسپ کھیل
مزید پڑھ »
سینیٹ کی 48 نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے لیے پولنگ 2 اپریل کو ہو گی۔
مزید پڑھ »
سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »