یہ نیا دعویٰ برطانوی شہزادی کی مدرز ڈے کے موقع پر جاری کی گئی جعلی تصویر پر ہلچل مچنے کے صرف ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے۔
سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیانبرطانوی شاہی خاندان کی اہم ترین رکن، پرنسس آف ویلز، شہزادی کیٹ مڈلٹن کی ایک اور تصویر سے متعلق فوٹو ایجنسی نے جعلی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مذکورہ معاملہ سامنے کے بعد شاہی خاندان ایک بار پھر جانچ پڑتال کی زد میں آگیا ہے کیونکہ شاہی خاندان کی پرانی تصاویر کی تصدیق کے لیے اسے قریب سے پرکھا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ پیٹ کی سرجری مکمل ہونے کے بعد پہلی بار سوشل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آنے والی برطانوی شہزادی کو مدرز ڈے کے موقع پر جعلی تصویر شیئر کرنے پر سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
اب ایک فوٹو ایجنسی کی جانب سے اس بات کا دعویٰ کیا جارہا ہے کہ بکنگھم پیلس کی جانب سے گزشتہ سال 21 اپریل کو جاری کی گئی شاہی فیملی کی تصویر بھی ترمیم شدہ تھی۔میڈیا ’ٹیلی گراف‘ سے بات کرتے ہوئے فوٹو ایجنسی ’گیٹی‘ کے ایک نمائندے نے کہا ہے کہ گیٹی امیجز نے زیر بحث تصویر کا جائزہ لیا ہے اور اس پر ایک ایڈیٹر کا فیصلہ لیا گیا ہے، ایڈیٹر کا اس تصویر سے متعلق کہنا ہے کہ اس تصویر میں ڈیجیٹل طور پر ترامیم کی گئی ہیں۔فوٹو ایجنسی نے اس تصویر سے متعلق چھ مختلف تضادات کی نشاندہی کی ہے۔ فوٹو ایجنسی نے اس تصویر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کلینک کے عملے نے کیٹ مڈلٹن کی میڈیکل رپورٹ کے ساتھ کیا کیا؟کیٹ مڈلٹن کی سیکیورٹی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسپتال کے عملے نے ان کے نجی میڈیکل ریکارڈ کو دیکھنے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھ »
شہزادہ ولیم پر امریکی اخبار میں طنزیہ کارٹون شائعیہ طنزیہ کارٹون اس لیے شائع کیا گیا ہے کیونکہ شہزادہ ولیم کیٹ مڈلٹن کی سرجری کے بعد سے بالکل خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
جمائمہ شاہی خاندان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئیں، کیٹ اور ولیم پر تنقیدپر ...لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئیں۔روزنامہ 'جنگ 'کے مطابق سوشل میڈیا پر گردشی قیاس آرائیوں پر خدشہ ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ لوگ بھول گئے ہیں کہ شاہی خاندان کے افراد حقیقی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے فلم...
مزید پڑھ »
حاملہ ہونے کی خبر، ماہرہ خان نے حقیقت بتادیپاکستان اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ڈیجیٹل سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے حاملہ ہونے کی افواہوں پر کھل کر سامنے آگئیں۔
مزید پڑھ »
کار سوار نے کمسن بچی کو کچل ڈالا، فوٹیج سامنے آگئیبھارت کی ریاست گجرات کے شہر سورت میں مرسڈیز میں سوار شخص نے ڈھائی سالہ بچی کو کچل دیا جس کی فوٹیج سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
ثنا جاوید کی شعیب ملک اور دیگر کرکٹرز کے ہمراہ تصاویر وائرلشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی شوہر و کرکٹر شعیب ملک اور دیگر کھلاڑیون کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »