یہ طنزیہ کارٹون اس لیے شائع کیا گیا ہے کیونکہ شہزادہ ولیم کیٹ مڈلٹن کی سرجری کے بعد سے بالکل خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کے منظر عام سے غائب ہونے اور مدرز ڈے کے موقع پر ان کی جعلی تصویر سامنے آنے کے معاملے پر امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی جانب سے شہزادہ ولیم پر ایک طنزیہ کارٹون شائع کیا گیا ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ کے روز واشنگٹن پوسٹ کی ویب سائٹ پر شائع کیے گئے ادارتی کارٹون میں یہ تاثر دیا گیا کہ کیٹ مڈلٹن کے منظر عام سے غائب ہونے اور مدرز ڈے پر ان کی اے آئی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ تصویر سامنے آنے میں شہزادہ ولیم ملوث ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ میں شائع کارٹون میں شہزادہ ولیم کو شہزادی کیٹ مڈلٹن کی ایک گتے پر بنی ہوئی تصویر کو پکڑ کر اسے تاروں سے کنٹرول کرتے اور کینسنگٹن پیلس کی کھڑکی سے لہراتے دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے گزشتہ ہفتے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مدرز ڈے کے موقع پر اپنے بچوں کے ہمراہ شیئر کی گئی تصویر میں ترمیم کرنے کا اعتراف کرکے میڈیا اور انٹرنیٹ صارفین کی خصوصی توجہ حاصل کی تھی۔واشنگٹن پوسٹ کی جانب سے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاامریکی شہری فوری طور پر روس سے نکل جائیں، ماسکو میں امریکی سفارت خانے کی وارننگ
مزید پڑھ »
فلسطینیوں کی خودمختاری کے حق کو تسلیم کرتے ہیں، امریکاترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا اس پر کہنا تھا کہ ہم فلسطین کوریاست تسلیم نہیں کرتے، فلسطین میں ریاست قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضریسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول صل للہ علیہ والہ وسلم پرحاضری دی اور ریاض الجنہ میں نماز ادا کی۔
مزید پڑھ »
میکسیکو کی سرحد پر امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ 3 اہلکار ہلاکامریکی فوجی ہیلی کاپٹر میں خاتون سمیت 4 اہلکار موجود تھے
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں یہودی ٹوپی اتروانے پر امریکی کمیشن نے دورہ منسوخ کردیاامریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے ایک رکن ربی ابراہم کوپر کو یہودی ٹوپی اتارنے کا کہا گیا تھا
مزید پڑھ »
سینیٹ انتخابات: اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمعآئندہ ماہ اپریل میں سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے سلسلے میں اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔
مزید پڑھ »