امریکی فوجی ہیلی کاپٹر میں خاتون سمیت 4 اہلکار موجود تھے
میکسیکو کی سرحد پر امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ 3 اہلکار ہلاکامریکی ریاست ٹیکساس میں میکسیکو کی سرحد کے نزدیک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں 3 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
بعد ازاں سرچ آپریشن کے دوران میکسیکو کی سرحد کے نزدیک ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا۔ ملبے سے نیشنل گارڈ کے 2 اور بارڈر فورس کے ایک اہلکار کی لاشیں نکالی گئیں جب کہ ایک کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 13 خواتین اور بچے شہیداسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے تیز کر دیے ہیں
مزید پڑھ »
جمعہ پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کا انجامجمعہ کی نماز پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کو محکمے نے معطل کر کے اس کے تحقیقات کا آغاز کر دیا
مزید پڑھ »
ماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاامریکی شہری فوری طور پر روس سے نکل جائیں، ماسکو میں امریکی سفارت خانے کی وارننگ
مزید پڑھ »
پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایاپاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی فضائیہ کار کوآڈ کاپٹر مار گرایا، ایل او اسی پر پاکستانی علاقے میں بھارتی کوآڈ کاپٹرکی باقیات ملیں۔
مزید پڑھ »
فلسطینیوں کی خودمختاری کے حق کو تسلیم کرتے ہیں، امریکاترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا اس پر کہنا تھا کہ ہم فلسطین کوریاست تسلیم نہیں کرتے، فلسطین میں ریاست قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »