لبلبے کے کینسر کی ویکسین کی آزمائش میں اہم پیشرفت

پاکستان خبریں خبریں

لبلبے کے کینسر کی ویکسین کی آزمائش میں اہم پیشرفت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

یہ ویکسین تحقیق کے لیے تین سال قبل مریضوں کو لگائی گئی تھی

ملک میں شوال کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس جاریویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلیے پاکستان ویمنز اسکواڈ کا اعلانڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئیرمیز راجا کے عامر سے متعلق بیان پر سلیکشن کمیٹی کا ردعمل آگیاپاکستان میں غذائی عدم تحفظ میں اضافے کا خدشہ ہے، عالمی بینکایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تین سال قبل مریضوں کو لگائی جانے والی لبلبے کے کینسر کی ایک ویکسین مریضوں میں کینسر کی واپسی کو روکنے کے لیے تحفظ جاری رکھے ہوئے...

امیریکن ایسوسی ایشن آف کلینکل اونکولوجی کے مطابق لبلبے کا کینسر انتہائی مہلک مرض ہے۔ کامیاب سرجری کے باوجود صرف 12 فی صد مریض تک ہی تشخیص کے بعد پانچ سال تک زندہ رہ پاتے ہیں۔ ڈاکٹر ونود کا کہنا تھا کہ ایم آر این اے پر مبنی یہ ویکسین مدافعتی نظام کو کینسر خلیوں کی شناخت اور ان پر حملہ کرنا سکھاتی ہے۔ ایسا کرنے کے لیے ویکسین 20 منفرد پروٹین استعمال کرتی ہے جو مریض کی رسولی میں موجود ہوتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں بڑی پیشرفت کا امکانسوشانت سنگھ راجپوت کیس میں بڑی پیشرفت کا امکانممبئی: آنجہانی بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی کا کہنا ہے کہ بھائی کے کیس میں اہم پیشرفت ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلام’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلامہالی وڈ کی فلم ’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن روز کے کردار کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والا لکڑی کا تختہ 718750 ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

ڈاو ہیلتھ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین تیار کر لیڈاو ہیلتھ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین تیار کر لیکراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی تیار کردہ (سگ گزیدگی) کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین ’ڈاؤ ریب‘ کی متاثرین تک رسائی ایک
مزید پڑھ »

پاکستان میں کتے کے کاٹے کی ویکسین تیار کر لی گئیپاکستان میں کتے کے کاٹے کی ویکسین تیار کر لی گئیکراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی تیار کردہ (سگ گزیدگی) کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین ’ڈاؤ ریب‘ کی متاثرین تک رسائی ایک
مزید پڑھ »

سائنس دانوں نے پلاسٹک کی آلودگی کا حل مگرناشپاتی کی صورت ڈھونڈ نکالاسائنس دانوں نے پلاسٹک کی آلودگی کا حل مگرناشپاتی کی صورت ڈھونڈ نکالامحققین کے مطابق ان کی تحقیق پلاسٹک کی آلودگی پر قابو پانے کے سلسلے میں اہم ثابت ہوگی
مزید پڑھ »

مسجد الحرام میں گمشدہ اشیا کی رپورٹ کہاں کریں؟ اہم خبرمسجد الحرام میں گمشدہ اشیا کی رپورٹ کہاں کریں؟ اہم خبررمضان المبارک میں عمرہ زائرین کی کثیر تعداد کے باعث مسجد الحرام میں زائرین کی اشیا گم ہو جاتی ہیں جس کی رپورٹ کے لیے خصوصی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 10:42:30