سائنس دانوں نے پلاسٹک کی آلودگی کا حل مگرناشپاتی کی صورت ڈھونڈ نکالا

پاکستان خبریں خبریں

سائنس دانوں نے پلاسٹک کی آلودگی کا حل مگرناشپاتی کی صورت ڈھونڈ نکالا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

محققین کے مطابق ان کی تحقیق پلاسٹک کی آلودگی پر قابو پانے کے سلسلے میں اہم ثابت ہوگی

پی ٹی آئی نے اہم فیصلوں کے لیے 10 رکنی ایپکس کمیٹی تشکیل دیدیدھمکی آمیز خطوط ججز کو ہراساں کرنے کی حکومتی سازش ہے، پی ٹی آئیوزیراعظم کا دورہ؛ ایک ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیاربانی پی ٹی آئی و دیگر کیلیے دعائیہ تقریب، علیمہ خان سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درجپنجاب؛ رواں ماہ گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافے کا امکانعالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہوگئیدنیا بھر میں پلاسٹک کی بڑھتی ہوئی مقدار ایک سنگین ماحولیاتی خطرہ بن چکی ہے، سائنس دانوں نے اس خطرے کا حل مگر ناشپاتی کی صورت...

کوردوبا یونیورسٹی کے کیمیکل انسٹیٹیوٹ فار انرجی اینڈ انوائرنمنٹ سے وابستہ اسسٹنٹ پروفیسر ایدوردو اسپینوسا اور ان کے تین ساتھی محققین نے مگر ناشپاتی کے پیڑ سے ٹوٹ کر گرنے والے پتوں اور شاخوں میں بڑی مقدار میں پائے جانے والے سیلولوز کی نشاندہی کی۔ واضح رہے کہ سیلولوز نامیاتی فضلے کا بنیادی جزو ہوتا ہے۔

جہاں پولی ایتھلین خوراک کو تازہ اور آلودگی سے محفوظ رکھنے میں کلیدی اہمیت کا حامل ہے، وہیں اس کی تیاری میں رکازی ایندھن کے استعمال سے ماحول کو نقصان پہنچتا ہے۔ تاہم پودوں سے حاصل کیے گئے بایو ایتھانول سے اخذ کردہ پولی ایتھلین روایتی پولی ایتھلین کا ایک بہتر نعم البدل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافانسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بند رگوں میں بھی کیا
مزید پڑھ »

ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ سپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائمبرمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن) سائنس دانوں نے انٹرنیٹ سپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تیز ہے۔برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین الاقوامی ٹیم نے عمومی طور پر استعمال ہونے والے آپٹیکل فائبر کی مدد سے 301 ٹیرا بِٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے انٹرنیٹ چلا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اس...
مزید پڑھ »

پنجاب کو اسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایتپنجاب کو اسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایتلاہور : پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب کواسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »

گلوکار اے پی ڈھلون کا ابوظہبی کی مسجد کا دورہ، تصاویر وائرلگلوکار اے پی ڈھلون کا ابوظہبی کی مسجد کا دورہ، تصاویر وائرلمعروف بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے متحدہ عرب امارات کی مسجد کا دورہ کرنے کی تصاویر شیئر کی ہے۔
مزید پڑھ »

کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 21:17:53