بابراعظم نے کوہلی کے ریکارڈ پر بھی قبضہ جمالیا

پاکستان خبریں خبریں

بابراعظم نے کوہلی کے ریکارڈ پر بھی قبضہ جمالیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

مختصر فارمیٹ سب سے زیادہ ففٹیز بابراعظم کے نام ہوگئیں

ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے والا پلانٹکراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشافخیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلانپاکستان نے تیسرے ٹی20 میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلیآئرلینڈ کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور نصف سینچری بناکر ویرات کوہلی کے ریکارڈ پر قبضہ...

ڈبلن میں کھیلے گئے آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ کے دوران بابراعظم نے 42 گیندوں پر 5 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 75 رنز کی اننگز کھیلی تاہم 50 رنز مکمل کرتے ہی انہوں نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 39 ففٹیز کے ساتھ بابراعظم نے کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ سنگ میل حاصل کیا۔ ویرات 38 ففٹیز کیساتھ دوسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ روہت شرما نے 34، محمد رضوان اور ڈیوڈ وارنر 27،27 ففٹیز بنائی ہیں۔بابراعظم نے مختصر فارمیٹ میں مجموعی طور پر ففٹیز کی سنچری بنانے والے چوتھے بیٹر کے طور پر بھی اپنا نام درج کروالیا،اس فہرست میں ڈیوڈ وارنر،کرس گیل اور ویراٹ کوہلی کے نام پہلے سے موجود ہیں۔قبل ازیں گزشتہ دنوں بابراعظم سب سے زیادہ 77 ٹی20میچز میں قیادت کرنے والے کپتان بننے کا اعزاز...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیںپاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیںبابراعظم، ویرات کوہلی کے تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب
مزید پڑھ »

بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کرنے کے بعد ایک اور اہم اعزاز حاصل کر ...ڈبلن (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئرلینڈ سے شکست خوردہ کپتان بابراعظم نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ میچز میں قیادت کرنے کا کارنامہ بھی سرانجام دے چکے ہیں، جو اس سے قبل سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کے نام تھا، جنہوں نے 76 میچز میں کینگروز کی قیادت کی۔ بطور کپتان سب سے زیادہ...
مزید پڑھ »

بتائیں جناح کورٹ کس قانون کے تحت رینجرز کو دیا؟ چیف جسٹس وفاق اور سندھ حکومت پر برہمبتائیں جناح کورٹ کس قانون کے تحت رینجرز کو دیا؟ چیف جسٹس وفاق اور سندھ حکومت پر برہمچھوٹے لوگوں کے گھر توڑ دیئے، نیول، رینجرز ہیڈکوارٹرز،گورنر اور وزیراعلیٰ ہاؤس نے فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ کیا ہوا ہے: قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیابابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیاپاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان و بیٹر بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف کھیلتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔
مزید پڑھ »

کوہلی T20 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل ہونگے یا نہیں؟ بھارتی بورڈ نے فیصلہ کرلیاکوہلی T20 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل ہونگے یا نہیں؟ بھارتی بورڈ نے فیصلہ کرلیاویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے سوال اٹھائے جارہے تھے اور ان کے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید بھی کی جارہی تھی۔
مزید پڑھ »

دوسرا ٹی20؛ محمد رضوان نے اہم سنگ میل عبور کرلیادوسرا ٹی20؛ محمد رضوان نے اہم سنگ میل عبور کرلیاکپتان بابراعظم اور ویرات کوہلی سے اعزاز لے اُڑے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:54:35