معروف بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف ’’بادشاہ‘‘ نے پاکستان میں اپنی آج تک کی اپنی پسندیدہ شخصیت کا نام بتادیا۔
سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیا
معروف بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا ’’بادشاہ‘‘ نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک سوال جواب سیشن رکھا جس میں ان کے مداحوں نے گلوکار سے کچھ دلچسپ سوال کیے۔ ایک صارف نے بادشاہ سے پوچھا کہ پاکستان میں آپ کا پسندیدہ شخص کون ہے؟ بادشاہ نے مداح کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ پاکستان سے ان کی پسندیدہ شخصیت نازیہ حسن ہیں۔واضح رہے کہ ’دوستی، ڈسکو دیوانے، آنکھیں ملانے والے، بوم بوم اور دل کی لگی‘ جیسے گیت گانے والی مایہ ناز پاپ گلوکارہ نازیہ حسن 13 اگست 2000 کو کینسر سے زندگی کی بازی ہار گئی تھیں۔
انہوں نے کم عمری میں پاکستانی موسیقی میں نئی جہت متعارف کرائی، ورسٹائل گلوکارہ نازیہ حسن نے پرائیڈ آف پرفارمنس، بیسٹ فی میل پلے بیک سنگر سمیت دیگر ایوارڈز اپنے نام کیے۔ اس کے علاوہ ایک اور مداح نے سوال کیا ہے آپ اتنا ہٹ گانا کیسے بناتے ہو؟ جس پر بادشاہ نے جواب دیا کہ میں صرف گانا بناتا ہوں اسے ہٹ آپ لوگ کرتے ہو۔فیروز خان اور دُعا کے نکاح کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلجیکلین فرنانڈیز نے آوارہ کتوں کیلیے 10 جدید ایمبولینس عطیہ کر دیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زارا نور عباس کی شخصیت میں ماں بننے کے بعد کیا تبدیلی آئی؟ اداکارہ کا انکشافپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے ماں بننے کے بعد اپنی شخصیت میں آنے والی تبدیلی سے متعلق بتادیا۔
مزید پڑھ »
بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ تعلقات پر ہانیہ عامر نے خاموشی توڑ دیبادشاہ نے دراصل میری ایک ریل پر کمنٹ کیا جس کے بعد میرے دوستوں نے کہا کہ ارے بادشاہ نے تمہاری پوسٹ پر تبصرہ کیا: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
نامور گلوکار ایڈ شیران پہلے کیا بننا چاہتے تھے؟گلوکار ایڈ شیران نے کپل شو میں شرکت کی جو نیٹ فلکس پر 18 مئی کو نشر ہوا، اس میں انہوں نے اپنی زندگی کے کچھ دلچسپ واقعات بھی سنائے۔
مزید پڑھ »
عالیہ، رنبیر نے کامیابی اور ناکامی کا سامنا کس طرح کیا؟ اداکارہ کا اہم انکشافبالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اور ان کے شوہر رنبیر کپور نے کیرئیر میں کامیابی اور ناکامی کو کس طرح ہینڈل کیا، اداکارہ نے بتادیا۔
مزید پڑھ »
جھانوی کپور کو اپنے شریک سفر میں کون کون سی خوبیاں چاہیئں؟بالی وڈ کی نوجوان اور خوبرو اداکارہ جھانوی کپور اپنے ہونے والے شوہر میں کس طرح کی خوبیاں دیکھنا چاہتی ہیں انھوں نے بتادیا۔
مزید پڑھ »
اداکارہ ہانیہ عامر نے پہلی مرتبہ بھارتی گلوکار بادشاہ کے ساتھ تعلقات کی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر پہلی بار بھارتی گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر بول پڑیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں ہانیہ عامر نے ‘بی بی سی ایشین نیٹ ورک’ کو انٹرویو دیا جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت سوشل میڈیا ٹرولنگ اور...
مزید پڑھ »