گلوکار ایڈ شیران نے کپل شو میں شرکت کی جو نیٹ فلکس پر 18 مئی کو نشر ہوا، اس میں انہوں نے اپنی زندگی کے کچھ دلچسپ واقعات بھی سنائے۔
حال ہی میں گلوکار ایڈ شیران نے دی گریٹ انڈین کپل شو میں شرکت کی جو نیٹ فلکس پر 18 مئی کو نشر ہوا، اس میں انہوں نے اپنی زندگی کے کچھ دلچسپ واقعات بھی سنائے۔
گلوکار نے انکشاف کیا کہ انہوں نے 11 سال کی عمر میں گانے لکھنا شروع کیے تھے لیکن وہ گلوکار نہیں بلکہ اداکار بننا چاہتے تھے، ’’ میں اصل میں ایک اداکار بننا چاہتا تھا اور میں نے ایک ٹی وی شو کے لیے آڈیشن بھی دیا جس میں موسیقی کے ساتھ اداکاری کرنی تھی‘‘۔ایڈ شیران نے بتایا کہ میں نے 16 سال کی عمر میں ٹی وی شو کے لیے آڈیشن بھی دیا تھا اور ٹاپ 10 کی لسٹ میں شامل بھی ہوگیا تھا جس کے بعد میں نے فیصلہ کیا تھا کہ اگر مجھے اس شو میں یہ کردار مل گیا تو میں گلوکاری چھوڑ دوں گا اور اگر شارٹ لسٹ نہ ہوئے تو...
انہوں نے کہا کہ ’پھر مین نے اداکاری چھوڑ دی کیونکہ مجھے شو نہیں ملا اور پھر میں نے موسیقی میں مکمل کریئر بنانے کا فیصلہ کیا‘۔ گلوکار ایڈ شیران نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے زندگی میں ایک بار ملازمت بھی کی جہاں وہ برتن دھوتے تھے، انہوں نے کہا کہ بار میں کھانا کھانے والے افراد کے تمام برتن وہاں لائے جاتے جسے میں دھو کر خشک کیا کرتا تھا۔
1991 میں انگلینڈ میں پیدا ہونے والے ایڈ شیران آج دنیا کے سب سے بڑے پاپ آئیکونز میں سے ایک ہیں جن کے 15 کروڑ سے زیادہ ریکارڈز فروخت ہوچکے ہیں۔ہیرا منڈی سیزن 2 کے منتظر مداحوں کیلیے بڑی خوشخبریسارہ علی خان کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کمیشن بنائے جو فارم 45 کی بنیاد پر الیکشن نتائج کا فیصلہ کرے: حافظ نعیمجو پی ڈی ایم کا حصہ تھے اور اب وہ احتجاج کیوں کررہے ہیں؟ پہلے وہ قوم سے معافی مانگیں انہوں نے غلط رجیم چینج کیا تھا: امیر جماعت اسلامی پاکستان
مزید پڑھ »
2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی، جعلی حکومت چلنے نہیں دیں گے: فضل الرحمانسیاست دانوں کو ہمیشہ استعمال کیا گیا، دھاندلی کے خلاف پہلے بھی آگے تھے اور اب بھی آگے رہیں گے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »
موقف پر کھڑاہوں، گردن کٹوادوں گا، پیچھے نہیں ہٹوں گا، فیصل واوڈامجھے سنگل آئوٹ کیا جا رہاہے ،بھٹو کی طرح پھانسی دینا چاہتے ہیں تو حاضر ہوں
مزید پڑھ »
قتل سے قبل ’امر سنگھ چمکیلا‘ کہاں تھا؟ پہلی بیوی نے بتا دیاسال 1988 میں قتل ہونے والے بھارتی پنجاب کے نامور گلوکار امر سنگھ چمکیلا کی پہلی بیوی نے قتل سے قبل ہونے والی ملاقات میں
مزید پڑھ »
ارجیت سنگھ کی آواز ان کی اصلی آواز نہیں؟ گلوکار کا بڑا انکشافعالمی شہرت یافتہ گلوکار اریجیت سنگھ نے انکشاف کیا کہ جب انہوں نے گانا شروع کیا تو لوگ ان کی آواز سے نفرت کرنے لگے۔
مزید پڑھ »
علی امین گنڈا پور سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں: گورنر خیبرپختونخواعلی امین کا طرز عمل دیکھ کر لگتا ہےکہ جلدکوئی جیالا خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ ہوگا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »