سال 1988 میں قتل ہونے والے بھارتی پنجاب کے نامور گلوکار امر سنگھ چمکیلا کی پہلی بیوی نے قتل سے قبل ہونے والی ملاقات میں
فیض آباد دھرنا، شہباز شریف نے کمیشن کو سوالات کے کیا جواب دیے؟ انکوائری رپورٹ اے آر وائی نیوز پر ہونے والی گفتگو میڈیا کو بیان کردی۔
گورمیل کور نے بتایا کہ قتل سے 2 دن پہلے چمکیلا اور اس کی دوسری بیوی امرجوت مجھ سے ملنے آئے تھے اور تب ہی مجھے کچھ ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے کچھ بُرا ہونے والا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں گورمیل نے بتایا کہ میرے شوہر چمکیلا کے قتل کے بعد ہمارے مالی حالات بہت خراب ہوگئے تھے اور بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے میں 5 روپے دہاڑی پر مزدوری کرنے لگی اس کڑے وقت میں چمکیلا کے کسی مداح یا خیرخواہ نے ہماری کوئی مدد نہیں کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان نے دلجیت دوسانج کو بہترین انڈین اداکار قرار دیا، امتیاز علی کا انکشاففلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ پنجابی سپر اسٹار گلوکار کی زندگی پر مبنی ہے جسے 27 برس کی عمر میں قتل کردیا گیا تھا
مزید پڑھ »
اے آر رحمان کی کال مس کرنے پر پوری رات روتا رہا، کپل شرما کا انکشافملک سے باہر تھا اسی لئے فون ریسیو نہ کرسکے، اے آر رحمان فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ کا حصہ بنانا چاہتے تھے، کامیڈین
مزید پڑھ »
امر سنگھ چمکیلا: دلجیت اور پرینیتی نے فلم میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا؟ممبئی: بالی وڈ کے پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ اور اور پرینیتی چوپڑا کی چند روز قبل ریلیز ہونے والی فلم ’ امر سنگھ چمکیلا ‘ کے چرچے ہیں۔
مزید پڑھ »
امر سنگھ چمکیلا کے کردار کے لیے دلجیت کے علاوہ دوسرا انتخاب کون تھا؟بھارتی ہدایت کار امتیاز علی نے بتایا کہ امر سنگھ چمکیلا کے کردار کے لیے دلجیت دوسانجھ کے علاوہ دوسرا انتخاب ایک بھارتی گلوکار و کامیڈین تھے۔
مزید پڑھ »
کاش پہلی بیوی سے طلاق نہ ہوئی ہوتی تو۔۔۔۔جاوید شیخ نے کیا کہا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ میں پہلی بیوی سے علیحدگی نہیں چاہتا تھا، کاش ایسا نہ ہوتا۔
مزید پڑھ »
رنویر سنگھ کو روینہ ٹنڈن کی فلم کے سیٹ سے باہر نکال دیا گیابالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں روینہ ٹنڈن کی فلم ’موہرا‘ کے سیٹ سے باہر نکال دیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »