امر سنگھ چمکیلا: دلجیت اور پرینیتی نے فلم میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا؟

پاکستان خبریں خبریں

امر سنگھ چمکیلا: دلجیت اور پرینیتی نے فلم میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

ممبئی: بالی وڈ کے پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ اور اور پرینیتی چوپڑا کی چند روز قبل ریلیز ہونے والی فلم ’ امر سنگھ چمکیلا ‘ کے چرچے ہیں۔

کے مطابق امیتاز علی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم باکس آفس پر بہتر کارکردگی دکھا رہی ہے، فلم کی کہانی 80 کی دہائی میں مقبول ہونے والے پنجابی گلوکار امر سنگھ چمکیلا کے کریئر کی عکاسی ہے۔

فلم میں امر سنگھ چمکیلا کا کردار بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار دلجیت دوسانجھ نے ادا کیا ہے جبکہ ان کی بیوی امرجوت کور کا کردار اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے نبھایا ہے۔اس فلم نے بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کو خاص پہچان دی، انہوں نے اس میں مرکزی کردار ادا کیا ہے اور اس فلم کیلیے 4 کروڑ روپے معاوضہ لیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ امر چمکیلا کی دوسری بیوی کا کردار ادا کرنے والی پرینیتی چوپڑا کو اس فلم کیلئے 2 کروڑ روپے ادا کیے گئے۔ اس ماہ نیٹ فلیکس پر ہدایت کار امتیاز علی کی بائیوپک ’امر سنگھ چمکیلا‘ ریلیز ہوئی، امتیاز علی نے یہ فلم بھارت میں 80 کی دہائی میں مشہور ہونے والے پنجابی لوک گلوکار امر سنگھ چمکیلا کی زندگی پر بنائی ہے جنہیں جوانی میں ہی قتل کردیا گیا تھا۔

اس فلم کی موسیقی آسکر ایوارڈ یافتہ معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان نے ترتیب دی ہے، فلم میں امر سنگھ چمکیلا کے اصل گانے موہت چوہان، اریجیت سنگھ، الکا یاگنک، کیلاش کھیر اور ریچا شرما کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے ہیں اور چند نئی دھنیں بھی پیش کی گئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امر سنگھ چمکیلا کے کردار کے لیے دلجیت کے علاوہ دوسرا انتخاب کون تھا؟امر سنگھ چمکیلا کے کردار کے لیے دلجیت کے علاوہ دوسرا انتخاب کون تھا؟بھارتی ہدایت کار امتیاز علی نے بتایا کہ امر سنگھ چمکیلا کے کردار کے لیے دلجیت دوسانجھ کے علاوہ دوسرا انتخاب ایک بھارتی گلوکار و کامیڈین تھے۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے دلجیت دوسانج کو بہترین انڈین اداکار قرار دیا، امتیاز علی کا انکشافشاہ رخ خان نے دلجیت دوسانج کو بہترین انڈین اداکار قرار دیا، امتیاز علی کا انکشاففلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ پنجابی سپر اسٹار گلوکار کی زندگی پر مبنی ہے جسے 27 برس کی عمر میں قتل کردیا گیا تھا
مزید پڑھ »

پُشپا 2 کا پہلا ٹیزر کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئیپُشپا 2 کا پہلا ٹیزر کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئیالو ارجن نے 'پشپا 2: دی رول' کے لیے بھارتی 85 کروڑ کا معاوضہ لیا ہے
مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ مجھ سے خوفزدہ ہوتی تھیں، رندیپ ہوداعالیہ بھٹ مجھ سے خوفزدہ ہوتی تھیں، رندیپ ہوداممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار رندیپ ہودا نے سُپر اسٹار عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم ’ہائی وے‘ میں کام کرنے کا تجربہ شیئر کر دیا۔
مزید پڑھ »

نوجوت سدھو ایک دن کی کرکٹ کمنٹری سے کتنا کماتے ہیں؟ حیران کن انکشافنوجوت سدھو ایک دن کی کرکٹ کمنٹری سے کتنا کماتے ہیں؟ حیران کن انکشافسابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو جو اب کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ کمنٹری بکس میں نظر آتے ہیں ایک دن کمنٹری کا حیران کن معاوضہ پاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

انیل کپور سے جھگڑے کی خبروں پر بونی کپور کی وضاحت سامنے آگئیانیل کپور سے جھگڑے کی خبروں پر بونی کپور کی وضاحت سامنے آگئیبونی کپور ’نو انٹری‘ کا سیکوئیل بنارہے ہیں جس میں ورون دھون، ارجن کپور اور دلجیت دوسانج مرکزی کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:07:56