الو ارجن نے 'پشپا 2: دی رول' کے لیے بھارتی 85 کروڑ کا معاوضہ لیا ہے
کراچی میں گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا، ہزاروں کنکشنز منقطعمتحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے معطل کرنے کا اعلانکیویز کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان تاخیر کا شکاربھارت نے پاکستان میں 20 افراد کے قتل کےاحکامات دئیے، برطانوی اخبارپختونخوا؛ پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں نے 2 حلقوں کے انتخابی نتائج چیلنج کردیےاسلام آباد ہائیکورٹ کا بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکملاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصولساؤتھ فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے ‘الو...
‘پشپا: دی رائز’ کی ریکارڈ توڑ کمائی اور مقبولیت کے بعد فلمسازوں نے ‘پشپا 2: دی رول’ کے نام سے سیکوئل بنانے کا اعلان کیا تھا، فلم کے سیکوئل کی شوٹنگ اگلے ماہ مئی میں مکمل ہوجائے گی اور رواں سال اگست میں یہ سیکوئل سینما گھروں کی زینت بنے گا۔ یہ پوسٹر رشمیکا مندانا کی 28 ویں سالگرہ کے موقع پر جاری کیا گیا ہے جس میں اداکارہ کی فلم ‘پشپا 2: دی رول’ کی پہلی جھلک دکھائی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقعریڈ اور وائٹ بال ٹیموں کیلئے الگ الگ کوچز کی تجویز بھی سامنے آگئی
مزید پڑھ »
پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاطبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ اہم خبرنیوزی لینڈ 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے رواں ماہ پاکستان آ رہی ہے سیریز کے لیے گرین شرٹس کا اعلان کب کیا جائے گا اہم خبر آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن 8اپریل کو ہوگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن اگلے ماہ 8 اپریل کو ہوگا۔ میکسیکو میں شروع ہونے والا سورج گرہن ٹیکساس، اوکلاہوما، آرکنساس، میسوری، الینوائے، کینٹکی، انڈیانا، اوہائیو، پنسلوانیا، نیویارک، ورمونٹ، نیو ہیمپشائر سے ہوتا ہوا کینیڈا پہنچے گا۔ سورج گرہن کے دوران امریکا کی بیشتر ریاستوں میں مکمل اندھیرا چھا جائے گا، اس حوالے...
مزید پڑھ »
عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ کب شروع ہوگا؟ اعلان ہوگیااسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے عازمینِ حج کی لازمی تربیت کا دوسرا مرحلہ عید الفطر کے بعد شروع ہونے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگاآسٹریلیا، فلپائن، سنگاپور، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی میں اتوار کو رمضان کا چاند نظر نہیں آیا
مزید پڑھ »