علی امین گنڈا پور سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں: گورنر خیبرپختونخوا

Kp خبریں

علی امین گنڈا پور سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں: گورنر خیبرپختونخوا
Ppp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

علی امین کا طرز عمل دیکھ کر لگتا ہےکہ جلدکوئی جیالا خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ ہوگا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ علی امین گنڈا پور سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں، ہم ایک سیاسی یتیم کو سیاسی شہید نہیں بنانا چاہتے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں، نہیں چاہتےکہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگے، گورنر ہاؤس کو سازشوں کا گڑھ نہیں بننے دیں گے، صوبےکے لیے زیادہ سے زیادہ فنڈز لانےکی کوشش کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ppp

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے 9 مئی کے حوالے سے عام معافی کا مطالبہ کردیاوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے 9 مئی کے حوالے سے عام معافی کا مطالبہ کردیاعمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، آئیں عام معافی کا اعلان کر کے آگے بڑھتے ہیں، علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »

وزرا کی شکایتیں، علی امین کی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیوزرا کی شکایتیں، علی امین کی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور بعض صوبائی ارکان سے ناخوش ہیں جس کی رپورٹ انہوں نے عمران خان کو پیش کردی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد پر قبضے کی دھمکی دے ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دھمکی دی ہے کہ اگر حق نہ دیا گیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے۔  آج نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 28 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عمران خان کو قید میں رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں، ان کی ہمت جواب دے چکی...
مزید پڑھ »

خواجہ سعد رفیق کا علی امین گنڈا پور سے بیان واپس لینے کا مطالبہخواجہ سعد رفیق کا علی امین گنڈا پور سے بیان واپس لینے کا مطالبہاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعدرفیق نے علی امین گنڈا پور سے بیان واپس لینے کا مطالبہ کردیا .........
مزید پڑھ »

کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے: چیئرمین پی ٹی آئیکسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے: چیئرمین پی ٹی آئیاسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کیلئے عمران خان نے علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کومینڈیٹ ضرور دیا ہے مگر کوئی بات چیت نہیں ہورہی: گوہر خان
مزید پڑھ »

پختونخوا میں بجلی چوری اور اوور بلنگ کیخلاف کارروائیاں تیز، سینکڑوں چھاپے مارے گئےپختونخوا میں بجلی چوری اور اوور بلنگ کیخلاف کارروائیاں تیز، سینکڑوں چھاپے مارے گئےوفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے صوبے میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو خط لکھا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:57:51