پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دھمکی دی ہے کہ اگر حق نہ دیا گیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے۔ آج نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 28 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عمران خان کو قید میں رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں، ان کی ہمت جواب دے چکی...
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی حمایت سے سینیٹر بنا ، دونوں ...وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد پر قبضے کی دھمکی دے دیپشاور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دھمکی دی ہے کہ اگر حق نہ دیا گیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے۔
آج نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 28 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عمران خان کو قید میں رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں، ان کی ہمت جواب دے چکی ہے، مئی کا مہینہ فیصلہ کن مہینہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ’غلط کرنے والوں کو بھی معلوم ہے کہ وہ ٹھیک نہیں کررہے، اب بھی وقت ہے کہ غلط کرنے والی اپنی اصلاح کریں اور ہمیں اشتعال دلانے سے گریز کریں، ہم جواب دیں گے تو اس میں بھی ہمارا نقصان ہے اور نہ دیا تب بھی خمیازہ ہی بھگتنا ہوگا۔علی امین گنڈا پور کا مزید...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی وزیر توانائی کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو خط، ملاقات کیلیے وقت مانگ لیااسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو خط لکھ کر بجلی چوری کی روک تھام سے
مزید پڑھ »
خان صاحب! معاملات کو ٹھنڈا ہونے دیںخیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور اُن کی کابینہ کے پشاور کور...
مزید پڑھ »
پختونخوا میں بجلی چوری اور اوور بلنگ کیخلاف کارروائیاں تیز، سینکڑوں چھاپے مارے گئےوفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے صوبے میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو خط لکھا تھا
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کا غصہ صرف اپنا ریٹ لگوانے کیلئے ہے، وزیراعلیٰ پختونخواپنجاب کی ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ کی ساری کارکردگی ٹک ٹاک کیلئے ہے، ملک مزید تجربات برداشت نہیں کرسکتا: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی جانب سے کسٹمز حکام کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ڈی آئی خان کےعلاقے درابن میں کسٹمز کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا گیا اورشہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ، انہوں نے کہا کہ سوگوار...
مزید پڑھ »
’مریم نواز عوامی خدمت علی امین گنڈاپور سے سیکھیں‘مریم نواز کو بھی والد اور چچا کی طرح سیاست اور حکومت چلانے کی سمجھ نہیں ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب عوامی خدمت علی امین گنڈاپور سے سیکھیں، عوام
مزید پڑھ »