وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے 9 مئی کے حوالے سے عام معافی کا مطالبہ کردیا

Kp خبریں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے 9 مئی کے حوالے سے عام معافی کا مطالبہ کردیا
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

عمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، آئیں عام معافی کا اعلان کر کے آگے بڑھتے ہیں، علی امین گنڈا پور

ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، آئیں عام معافی کا اعلان کر کے آگے بڑھتے ہیں، ہم کہتے ہیں 9 مئی یوم سیاہ ہے،جنہوں نے یہ کیا وہ قوم کے مجرم ہیں، پی ٹی آئی قصور وار نکلی تو معافی مانگنےکو تیار ہوں، لیکن بے قصور نکلی تو معافی کون مانگےگا؟

دشمن قوتیں اور ان کے سرپرست جھوٹ، جعلی خبروں اور پروپیگنڈے سے ڈیجیٹل ٹیررازم کر رہے ہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ دھمکیاں نہیں چلیں گی، راج عوام کا ہے،گورنر راج نہیں چلےگا۔ انتخابات میں دھاندلی نہیں دھاندلا ہوا ہے، ملک کے محافظوں کو چاہیے کہ ملک کو نااہلوں سے بچا کر پی ٹی آئی کا مینڈیٹ واپس دلوائیں۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پہلے کہہ دیا تھا کہ یہ مجھے جیل میں ڈالیں گے، آج بانی پی ٹی آئی کی ساری باتیں سچ ثابت ہوئیں، میں نے زبان کھولی تو یہ دنیا میں کہیں منہ دکھانے لائق نہیں ہوں گے، 9 مئی سے انہیں موقع ملا کہ یہ ہزاروں لوگوں کے گھروں میں گھسیں، ہم بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے چپ ہیں، 9 مئی کو ایک سال ہوگیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں، ہمیں پٹیاں پڑھانے کے بجائے اپنی اصلاح...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئےفیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئےکراچی بار ایسوسی ایشن نے آفیشل اعلامیے میں فیصل قریشی، ٹی چینل اور ڈرامے کے آرگنائزر سے معافی کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر توانائی کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو خط، ملاقات کیلیے وقت مانگ لیاوفاقی وزیر توانائی کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو خط، ملاقات کیلیے وقت مانگ لیااسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو خط لکھ کر بجلی چوری کی روک تھام سے
مزید پڑھ »

مجھے ہلکا نہ لیں، حکومت کو اندازہ نہیں کہ اس نے کس سے پنگا لیا ہے، علی امین گنڈاپورمجھے ہلکا نہ لیں، حکومت کو اندازہ نہیں کہ اس نے کس سے پنگا لیا ہے، علی امین گنڈاپورپشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو پیغام دیا ہے کہ مجھے ہلکا نہ لیں کیونکہ آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ آپ نے کس سے
مزید پڑھ »

طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیقطارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیقپاکستان اسپورٹس بورڈ نے اس حوالے سے تصدیقی خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے نو مئی کے حوالے سے پیغام  جاری کردیا ہے ۔ ہم نیوز کے مطابق خواجہ آصف نے انے پیغام میں کہاکہ 9 مئی ہمیشہ اس بات کی یاد دلائے گا کہ ایک شخص اور گروہ نے اپنے ذاتی ایجنڈے اور اقتدار کی ہوس میں وطن عزیز کی اساس پر حملہ کیا۔نو مئی 2023 کو جو کچھ ہوا اس کا تصور...
مزید پڑھ »

گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش : امریکا کا بھارت سے بڑا مطالبہگرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش : امریکا کا بھارت سے بڑا مطالبہامریکا نے بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ کردیا، قتل کرنے کی م سازش میں ایک بھارتی ’’را‘‘ کا ایجنٹ ملوث تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 01:11:58