پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو پیغام دیا ہے کہ مجھے ہلکا نہ لیں کیونکہ آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ آپ نے کس سے
پنگا لیا ہوا ہے۔
وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ ہمارا بہت بڑا مسئلہ قانون کی حکمرانی ہے، جس کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہوگی ہم اس کا ساتھ دیں گے، ہمارے صوبے کا حق ہمیں ملنا چاہیے اور میں حق لے کر رہوں گا۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گھڑ سوار ہوں اور گھوڑے جیسے جانور کو قابو کرتا ہوں، وفاق کو پیغام دیتا ہوں کہ ہمارا حق لینے کی بات کو ہلکا نہ لیں کیونکہ اگر حق نہیں دیں گے تو اسلام آباد میں چین سے نہیں بیٹھوں گا، صوبے کا حق زبردستی لیا تو پھر وفاق کو کوئی شکریہ بھی نہیں ادا کروں گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی امین گنڈاپور نے شہریوں سے چاند رات کو کچھ نہ کرنے کی اپیل کیعلی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کچھ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »
ہر صوبے میں جاکر جلسے کروں گا دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈا پورعلی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کو جو حق دینا تھا وہ نہیں دیا، خطے کے حالات دن بدن بدتر ہورہے ہیں
مزید پڑھ »
’مریم نواز عوامی خدمت علی امین گنڈاپور سے سیکھیں‘مریم نواز کو بھی والد اور چچا کی طرح سیاست اور حکومت چلانے کی سمجھ نہیں ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب عوامی خدمت علی امین گنڈاپور سے سیکھیں، عوام
مزید پڑھ »
بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی کسی سے چھپ کر کچھ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ کے پیبانی پی ٹی آئی نے نہ کبھی ڈیل کی ہے اور نہ ڈیل کےحق میں ہیں، یہ نہ سوچیں کہ وہ کرسی کےلیے ڈیل کریں گے: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے باوجود وزیر داخلہ سندھ پولیس کی کارکردگی سے مطمئنوزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پولیس کو کہا ہے کسی کو نہ بخشا جائے، پولیس کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔
مزید پڑھ »
'خوبصورت ہونے کیوجہ سے امتیاز علی نے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا'میں نے امتیاز علی سے درخواست کی کہ سر! میری خوبصورتی کی وجہ سے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار نہیں کریں، ودیا مالوادے
مزید پڑھ »