ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا بھارت کو 97 رنز کا ہدف

پاکستان خبریں خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا بھارت کو 97 رنز کا ہدف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم 16 اوورز میں 96 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی اور بھارت کو جیت کے لیے 97 رنز کا ہدف دیا۔

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیا

آئرلینڈ کے صرف چار کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل ہوسکے، گیرتھ 26 رنز بنا کر نمایاں رہے، جوش لٹل کو 14 رنز پر جسپریت بمراہ نے آؤٹ کیا۔ کرٹس کیمفر 12 اور لورکن ٹکر 10 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، کپتان پال اسٹرلنگ 2 رنز بنا کر ارشدیپ سنگھ کا نشانہ بنے۔بھارت کی جانب سے ہاردک پانڈیا نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، ارشدیپ سنگھ اور جسپریت بمراہ نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔A post shared by ICC

روہت شرما کا کہنا تھا کہ نیویارک کی کنڈیشن باقی جگہ سے مختلف ہے، کوشش کریں گے اپنے تجربے سے اچھے کھیل کا مظاہرہ کریں۔ پال اسٹرلنگ کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم میں بہت سے میچ ونرز موجود ہیں، کوشش ہوگی سو فیصد کارکردگی دیں اور میچ میں کامیابی حاصل کریں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جبکہ نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔پیٹ کمنز، ویرات کوہلی سے متعلق بیان دے کر مشکل میں آگئے’راہول ڈریوڈ کو منانے کی کوشش کی لیکن۔۔۔۔۔‘ روہت شرما نے کیا کہا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈ کو 183 رنزکا ہدفپہلا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈ کو 183 رنزکا ہدفپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »

آئرلینڈ نے پہلی بار پاکستان کو ٹی 20 میں‌ شکست دے دیآئرلینڈ نے پہلی بار پاکستان کو ٹی 20 میں‌ شکست دے دیپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کا انگلینڈ کو 91 رنز کا ہدفٹی 20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کا انگلینڈ کو 91 رنز کا ہدفبارش سے متاثرہ میچ میں اسکاٹ لینڈ نے مقررہ دس اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 90 رنز بنائے اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 91 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کا انگلینڈ کو 109 رنز کا ہدفٹی 20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کا انگلینڈ کو 109 رنز کا ہدفبارش سے متاثرہ میچ میں اسکاٹ لینڈ نے مقررہ دس اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 90 رنز بنائے اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 91 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ نیپال کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدفٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ نیپال کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدفدونوں ٹیمیں امریکا کے شہر ڈیلاس میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 19:11:03