ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 48 ویں میچ میں آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیمیں سینٹ ونسن کے شہر کنگز ٹاؤن کے آرنس ویل اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو جیتنے کیلئے 149 رنز کا ہدف دیدیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 48 ویں میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔فوٹو: آئی سی سیآسٹریلیا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغان اوپنر رحمان اللہ گرباز اور ابراہیم زدران نے ٹیم کو 118 رنز کی شراکت سے شاندار اسٹارٹ فراہم کیا۔ آسٹریلیا کے بولرز کا مقابلہ کرتے ہوئے رحمان اللہ گرباز نے 49 گیندوں پر 4 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 60 رنز اسکور کیے جبکہ ابراہیم زدران نے 48 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے 51 رنز داغے۔آسٹریلیا کے پیٹ کمنز نے اپنے 4 اوورز میں 28 رنز کے عوض لگاتار3 وکٹیں لیکر رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک اور ہیٹرک کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔افغانستان کے 149 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے گروپ 1 میں شامل دونوں ٹیمیں اپنا دوسرا میچ کھیل رہی...
اس سے قبل سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں افغانستان کی ٹیم کو بھارت کیخلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم بنگلادیش کیخلاف فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاافغانستان کے اوپنر رحمت اللہ گرباز اور ابراہیم زردان نے ٹیم کیلئے 154 رنز کی پارٹنر شپ بنا کر ٹیم کو شاندار اسٹارٹ فراہم کیا
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 219 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ سی کی دونوں ٹیمیں سینٹ لوشیا کے ڈیرن سیمی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 202 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کی دونوں ٹیمیں سینٹ لوشیا کے ڈیرن سیمی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: امریکا نے ویسٹ انڈیز کو 129 رنز کا ہدف دیدیاسپر 8 مرحلے کے گروپ 2 میں شامل ویسٹ انڈیز اور امریکا کی ٹیمیں بارباڈوس کے کنسگنٹن اوول کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 150 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی شریک میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ کو شکست دیکر گروپ سی میں سپر 8 مرحلے کیلئے ڈائریکٹ کوالیفائی کر سکتی ہے
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان نے نمیبیا کو جیت کیلئے 110 رنز کا ہدف دیدیااننگ کے پہلی گیند پر عمان کے اوپننگ بیٹر پرجاپتی ٹرمپلمین کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو کر پویلین روانہ ہوگئے
مزید پڑھ »