ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 202 رنز کا ہدف دیدیا

Icc خبریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 202 رنز کا ہدف دیدیا
Sri LankaT20
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کی دونوں ٹیمیں سینٹ لوشیا کے ڈیرن سیمی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 38 ویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 202 رنز کا ہدف دیدیا۔سری لنکن بیٹر چرتھ اسالانکا نے 5 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 21 گیندوں پر 46 رنز اسکور کیے جبکہ کوشال مینڈز 46، دھنانجے ڈی سلوا 34 اور کامینڈو مینڈز 17 رنز اسکور کر کے پویلین لوٹے۔

نیدرلینڈز کے بولرز کے سامنے پتھم نسانکا اور دسون شانکا کوئی رنز اسکور نہ سکے جبکہ اینجلو میتھیوز 30 اور وانیندو ہسارانگا 20 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ سری لنکا کے خلاف لوگانگ ویب بیک 2، وی ویان کنگما، آریان دت، پاؤل وین میکرین اور ٹم پرنگل 1-1 وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔۔ واضح رہے کہ سری لنکا کی ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی کے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کا سفر پہلے اختتام پذیر ہو چکا ہے تاہم اگر مگر کیساتھ نیدرلینڈز کے سپر 8 کیلئے کوالیفائی کرنے کے امکانات موجود ہیں۔’ ڈر کر نہیں، جو بھی کروں گا، سب کے سامنے کروں گا‘ کپتانی سے متعلق سوال پر بابر کا جواب’کونسا شاٹ کب کھیلنا ہے کسی کو علم نہیں، ٹیم میں اتحاد بھی نہیں‘، گیری کرسٹن ٹیم پر برس پڑے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sri Lanka T20

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا کا نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدفٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا کا نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدفجنوبی افریقہ اس گروپ سے سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 150 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 150 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی شریک میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ کو شکست دیکر گروپ سی میں سپر 8 مرحلے کیلئے ڈائریکٹ کوالیفائی کر سکتی ہے
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان نے نمیبیا کو جیت کیلئے 110 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان نے نمیبیا کو جیت کیلئے 110 رنز کا ہدف دیدیااننگ کے پہلی گیند پر عمان کے اوپننگ بیٹر پرجاپتی ٹرمپلمین کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو کر پویلین روانہ ہوگئے
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاافغانستان کے اوپنر رحمت اللہ گرباز اور ابراہیم زردان نے ٹیم کیلئے 154 رنز کی پارٹنر شپ بنا کر ٹیم کو شاندار اسٹارٹ فراہم کیا
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ نیپال کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدفٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ نیپال کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدفدونوں ٹیمیں امریکا کے شہر ڈیلاس میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاپوانیو گینی نے افغانستان کو جیت کیلئے 96 رنز کا ٹارگٹ دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاپوانیو گینی نے افغانستان کو جیت کیلئے 96 رنز کا ٹارگٹ دیدیادونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ کیلئے ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 05:36:41