ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 219 رنز کا ہدف دیدیا

Afghanistan خبریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 219 رنز کا ہدف دیدیا
IccT20West Indies
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ سی کی دونوں ٹیمیں سینٹ لوشیا کے ڈیرن سیمی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو جیت کیلئے 219 رنز کا ہدف دیدیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 218 رنز اسکور کیے۔افغانستان کے بولرز کیخلاف دھواں دار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران 8 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 53 گیندوں پر 98 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

جانسن چارلس 43، روومن پاؤل 26 اور شائے ہوپ نے 25 رنز اسکور کیے جبکہ کوئی دوسرا بیٹر ڈبل فگر میں داخل نہ ہو سکا۔ افغانستان کے گلبدین نائب نے اپنے 4 اوورز میں 14 رنز دیکر 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ عظمت اللہ عمر زئی 2 اوورز میں 41 رنز دیکر صرف ایک وکٹ حاصل کرپائے۔ افغان بولر نوین الحق 4 اوورز میں 45 رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جبکہ راشد خان 4 اوورز میں 45 رنز دینے کے باوجود کوئی وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو پائے۔۔

واضح رہے کہ افغانستان اور ویسٹ انڈیز کی دونوں ہی ٹیمیں ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں 6-6 پوائنٹ حاصل کرکے سپر 8 کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں۔’ ڈر کر نہیں، جو بھی کروں گا، سب کے سامنے کروں گا‘ کپتانی سے متعلق سوال پر بابر کا جواب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Icc T20 West Indies

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 150 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 150 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی شریک میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ کو شکست دیکر گروپ سی میں سپر 8 مرحلے کیلئے ڈائریکٹ کوالیفائی کر سکتی ہے
مزید پڑھ »

پاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدفپاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدفآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاپوانیوگنی نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف دیدیا۔
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاافغانستان کے اوپنر رحمت اللہ گرباز اور ابراہیم زردان نے ٹیم کیلئے 154 رنز کی پارٹنر شپ بنا کر ٹیم کو شاندار اسٹارٹ فراہم کیا
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز دو بار کا ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپئن ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیاٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان نے نمیبیا کو جیت کیلئے 110 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان نے نمیبیا کو جیت کیلئے 110 رنز کا ہدف دیدیااننگ کے پہلی گیند پر عمان کے اوپننگ بیٹر پرجاپتی ٹرمپلمین کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو کر پویلین روانہ ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 05:47:06